Trending
- Daily Mirror Quetta.02-05-2026
- ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
- نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ
- گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
- ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں
- امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
- پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
- آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
- پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری
- آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ
Browsing Category
بین الاقوامی
برطانیہ میں سمندری طوفان ’برٹ‘ نے تباہی مچادی، ہر چیز تہس نہس
برطانیہ میں سمندری طوفان ’برٹ‘ نے تباہی مچادی، طوفان نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کر کے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان برٹ برطانیہ کے ساحل سے ٹکرا گیا جس سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ […]
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 48 گھنٹوں کے دوران 120 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 120 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ غزہ میں گزشتہ دو دنوں کے دوران اسرائیل کی جانب سے بدترین بمباری کی جا رہی ہے اور اس کے نتیجے میں 120 افراد شہید ہوگئے […]
من مانی نہیں کرسکتے، عالمی عدالت کے ورانٹ گرفتاری پر عمل لازم ہے، سربراہ خارجہ پالیسی یورپی یونین
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی حکومتیں اس بات کا انتخاب رکنے میں اپنی مرضی نہیں کرسکتیں کہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی طرف سے 2 اسرائیلی رہنماؤں اور حماس کے ایک کمانڈر کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کیا جائے […]
ڈونلڈ ٹرمپ کی جینیٹ نیشیوات کی بطور سرجن جنرل نامزدگی
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی انتظامیہ کے لیے اہم عہدوں پر ٹیلی ویژن سے جڑی شخصیات کو نامزد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا […]
سعودی عرب میں کھجور سے کشید مشروب ‘میلاف کولا’ تیار
سعودی عرب کی کمپنی نے کھجور سے مشروب تیار کرلیا ہے اور اب اس کے باقاعدہ افتتاح کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی کمپنی ’تراث المدینہ‘ نے کھجور سے تیار مشروب ’میلاف کولا‘ لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ سعودی […]
جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی: قونصل جنرل یو اے ای
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق نے کہاکہ انشا اللہ جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، کراچی میں منعقدہ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق نے شرکت کی، تقریب میں […]
امریکہ کا بھارتی شہری پر روس کو غیر قانونی سازوسامان کی فراہمی کا الزام
امریکا کا کہنا ہے کہ بھارتی نژاد امریکی شہری نے روس کو غیرقانونی طور پر ساز و سامان فراہم کیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 57 سالہ بھارتی نژاد امریکی شہری سنجے کوشک نے روس کو فوجی ایپلیکیشنز کے ذریعے ایوی ایشن پارٹس فراہم کیے۔ دہری شہریت رکھنے والے سنجے کوشک نے ایکسپورٹ کنٹرول ریفارم […]
امدادی کارکنان کیلئے 2024ء خطرناک ترین سال بن گیا
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 2024ء میں عالمی سطح پر اب تک 281 امدادی کارکن مارے جا چکے ہیں۔ یہ کسی بھی سال میں ہونے والی امدادی کارکنان کی سب سے زیادہ اموات ہیں۔ غزہ جنگ کے باعث ہلاکتوں میں 7 اکتوبر 2023ء کے بعد سے اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال سے اب تک […]
بیروت کےرہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کے حملے ،11 شہری شہید
وسطی بیروت کے رہائشی علاقے پر اسرائیلی فورسز کےحملے میں 11 شہری شہید، درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی مضافاتی علاقوں حدث اور چویفت کو بھی نشانہ بنایا، صیہونی حملوں میں 5 لبنانی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اسرائیل نے بیروت […]
نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مناہل ملک کی شہرت میں غیر معمولی اضافہ
ھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار منال ملک کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ ان کی نازیبا وائرل ویڈیو ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق بھارتی ریاستوں جیسے اتر پردیش، بہار، چندی گڑھ، مغربی بنگال اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مناہل ملک کی ویڈیوز تلاش […]