Trending
- Daily Mirror Quetta.02-05-2026
- ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
- نماز کی پابندی کرتی ہوں، کسی غیر مسلم سے شادی نہیں کرسکتی: ریم شیخ
- گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 5 فیصد بڑھانے کا اعلان
- ویوز کےلیے مزدوروں کا استعمال، فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں
- امریکی صدر نے ایران سے جنگ بندی ختم، دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا
- پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
- آئی پی ایل: متنازع کیچ پر ویرات کوہلی کی امپائر سے لڑائی
- پوری کوشش ہے صارفین کو مہنگی بجلی سے محفوظ رکھا جائے: اویس لغاری
- آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں: اقوام متحدہ
Browsing Category
بین الاقوامی
منی پور فسادات میں تیزی، مودی سرکار خاموش
بی جے پی حکومت کی بے حسی کے باعث منی پور میں نسلی فسادات عروج پر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں آتش زنی اور کرفیو سے بدامنی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، میتی قبیلے کے زیر تسلط بشنو پور ضلع میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے مزدوروں پر حملہ کیا۔ فسادات کی […]
غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں میں مزید 42 افراد شہید
غزہ اور لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 42 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق نباتیہ میں شہری دفاع کے مرکز پر اسرائیلی حملے میں چار پیرامیڈکس سمیت چھ افراد شہید ہوئے جبکہ بعلبیک شہر کے قریب ایک اور شہری دفاع کے مرکز پر ہونے والے دوسرے حملے میں 12 امدادی […]
سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی ٹرمپ کی جماعت نے اکثریت حاصل کرلی
امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 300 سے زائد الیکٹورل ووٹس حاصل کرکے حکمراں جماعت کی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس کو شکست دیدی اور ان کی جماعت نے اب سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان کا میدان بھی مار لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن پارٹی کو […]
لبنانی سرحد پر امن دستوں پر حملے ، سلامتی کونسل کا اظہار تشویش
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لبنان میں اسرائیلی فوج کی طرف سے یو این امن فوج پر حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ ‘ یونیفل ‘ اور اس کے اہلکاروں کے تحفظ کا احترام کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل کی طرف سے جاری کردہ بیان […]
اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور نہ کرسکا؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف
یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کو معطل کرنے کی تجویز پیش کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کو پیر کے روز ہونے والے اجلاس […]
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے لیے اسرائیلی فوجی اپنی سرحد سے ایک لبنانی دیہات میں داخل ہوگئے اور چاروں اطراف سے حزب اللہ کے نرغے میں […]
لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی، رہائشی عمارتیں، تجارتی مراکز، سکول ہسپتال تباہ
لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی آگئی، رہائشی عمارتوں پر بغیر وارننگ کے بمباری کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں اسرائیلی فضائیہ نے 13 فضائی حملے کیے، بڑے پیمانے پر رہائشی عمارتوں، تجارتی مراکز، سکولوں اور ہسپتالوں کو تباہ کر دیا گیا۔ طائر کے علاقے میں بمباری سے […]
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش
وزیراعظم شہباز شریف نے کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (کوپ 29) کی سائیڈ لائن پر آذبائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی اور پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں کے کلائمیٹ ایکشن […]
اہلیہ سے طلاق پر ناراض شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی؛ 35 ہلاک اور43 زخمی
چین میں ایک تیز رفتار کار نے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے شہریوں کو کچل ڈالا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ چین کے شہر زوہائی میں ایک اسپورٹ سینٹر کے اسٹیڈیم میں اُس وقت پیش آیا جب وہاں ورزش کرنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ عینی شاہدین نے بتایا […]
بھارت: منی پور میں پولیس کی اقلیتی فورسز کے ساتھ جھڑپ، 10 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست منی پور میں بھارتی پولیس کی اپنے اسٹیشن پر حملے کے بعد کوکی اقلیتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاست کے ضلع جیری بام کے ڈپٹی کمشنر کرشنا کمار نے کہا کہ ’پولیس اسٹیشن پر حملے کو پسپا کرتے ہوئے ایک اہلکار زخمی ہوا، جبکہ […]