Trending
- کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش،قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
- عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار
- پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن قرار
- Daily Mashriq Quetta. 01-05-2026
- Daily Mirror Quetta.01-05-2026
- وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
- صدر زرداری سے چین کے صوبے ہائنان کے گورنر کی ملاقات
- پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ، نئی قیمت کا اعلان آج کرنے کا فیصلہ
- حکومت بلوچستان نے سرکاری جامعات کو فنڈز جاری کر دیے
- خضدار، گٹکا، چھالیہ اور مضر صحت اجزاءپر فوری طور پر مکمل پابندی عائد
Browsing Category
بین الاقوامی
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے اعتراف سے اسرائیل پر حملوں کا جواز مل گیا، ایران
ایران نے رواں برس تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیل کے گھناؤنا جرم کے بےشرمانہ اعتراف کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد اپنے صہیونی ملک پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی […]
موت کی سزائیں تبدیل کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جو بائیڈن پر سخت تنقید
ڈونالڈ ٹرمپ نے سزائے موت کے تقریباً ہر امریکی وفاقی قیدی کی سزا کو تبدیل کرنے پر امریکی صدر جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ نو منتخب صدر وائٹ ہاؤس میں ڈیموکریٹ رہنما کی جگہ لینے کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق […]
برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا
برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔ اعلامیے […]
ایران: بس اور فیول ٹرک کے درمیان تصادم، 9 افراد جاں بحق
ایران میں بس اور ایندھن لے جانے والے ٹرک کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق ہوگئے، یہ چند روز کے دوران ہونے والا دوسرا مہلک حادثہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایرانی صوبے سیستان بلوچستان میں ہلال احمر سوسائٹی […]
یمن پر امریکی فضائی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ایران
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے یمن پر کیے جانے والے جارحانہ حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بگھائی نے اتوار کو اپنے بیان میں یمنی عوام کی فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کو سراہا اور یمن میں جاری امریکی فضائی حملوں کی […]
یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں سزائے موت
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ اور دیگر تمام حریت رہنماؤں کو بھارت نے کئی سالوں سے نئی دہلی کی جیل میں غیر قانونی طور پر قید کر رکھا ہے۔ 19 مئی 2022 کو بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے یاسین ملک کو بھارتی ریاست […]
بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی
بشارالاسد کی اہلیہ اسماء الاسد نے شوہر سے علیحدگی کیلئے روس کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شام کے سابق صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسماء الاسد کے بارے میں کئی دنوں سے خبریں گردش کر رہی ہیں، جس میں معزول صدر سے علیحدگی کی درخواست کی خبر عام ہے، […]
دبئی؛ پولیس کے بھیس میں بھارتیوں کو لوٹنے پر 4 پاکستانیوں کو قید اور 10 لاکھ درہم جرمانہ
دبئی میں 4 پاکستانیوں کو دو دو سال قید اور مجموعی طور پر دس لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں الرفا پولیس اسٹیشن کے علاقے میں رواں برس 29 مارچ کو دو بھارتی شہریوں کو پولیس اہلکاروں نے اغوا کرکے لوٹ لیا تھا۔ تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ بھارتیوں […]
بنگلہ دیش کا بھارت سے ایک بار پھر حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
بنگلہ دیش نے بھارت سے ’عدالتی عمل آگے بڑھانے کے لیے‘ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ دہرایا ہے۔ حسینہ واجد اگست میں طلبہ کے احتجاج کے نتیجے میں اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد نئی دہلی فرار ہوگئی تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ کے مطابق بنگلہ […]
صنعا اور الحدیدہ پر حملہ: حوثی ملیشیا کا اسرائیل سے بدلا لینے کا اعلان
یمنی دارالحکومت صنعا اور الحدیدہ شہر کے مختلف مقامات پر اسرائیلی کی بمباری پر حوثی ملیشیا نے اس کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان حوثی گروپ یحییٰ سریع نے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ کردہ ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ اسرائیلی حملہ حوثیوں کو جواب دینے اور غزہ […]