Trending
- Daily Mirror Quetta.30-04-2026
- تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعہ کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم
- آئی ایم ایف میرے ملک کے ساتھ مخلص نہیں، رپورٹ کوئی معنی نہیں رکھتی، چیئرمین نیب
- ایشین بیچ گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لئے
- علی ظفر پر جنسی ہراسانی کیس کا معاملہ، میشا شفیع نے ایک اور اپیل دائر کردی
- پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
- امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے خلاف طویل المدتی بحری ناکہ بندی کی ہدایت
- توانائی کی قیمتوں میں 24فیصد اضافے کا امکان
- نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد: صوبوں کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
- پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
Browsing Category
بین الاقوامی
روس کا جنگ شروع ہونے کے بعد سے یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون حملہ
روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس میں متعدد مکانات تباہ اور ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز روس نے یوکرین پر جنگ کے آغاز کے بعد سے سب سے بڑا […]
چین کا ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ
چین نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ صورت حال پر اپنی پوزیشن واضح کرچکے، چین دونوں ممالک کے ساتھ روابط جاری رکھنے کا خواہش مند ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امن اور طویل […]
نیتن یاہو کا غزہ پر مکمل قبضے کا اعلان، امریکی دباؤ پر محدود امداد پہنچانے کی اجازت
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں محدود پیمانے پر بنیادی انسانی امداد کی تقسیم کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر مکمل قبضہ کرے گا، اسرائیلی فوج نے غزہ کے دوسرے بڑے شہر خان یونس کے تمام شہریوں کو فوری جبری انخلا کا حکم بھی دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ […]
رومانیہ کے صدارتی انتخابات، ٹرمپ کا حمایت یافتہ امیدوار ہار گیا
رومانیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یورپی یونین کے حامی نکوسر ڈین نے کامیابی حاصل کرلی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ صدارتی امیدوار جارج سائمن کو شکست ہوئی ہے، جنہوں نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے نکوسر ڈین پر چار لاکھ ووٹوں کی برتری کا دعویٰ کر دیا ہے۔ رومانیہ کے […]
معرکہ حق: پاکستان نے تاریخی فتح پر بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بےنقاب کرنے کے لیے ڈوزیئرجاری کردیا
پاکستان نے معرکہ حق میں تاریخی فتح پر بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بے نقاب کرنے کے لیے ڈوزیئرجاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ڈوزیئرمیں آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی، پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کیے گئےہیں۔ آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق، سیٹلائٹ تصاویر، پہلگام فالس فلیگ پر مستندبین الاقوامی […]
بھارت: عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 17 افراد ہلاک
بھارتی شہر حیدر آباد میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کی ایک عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، عمارت کے گراؤنڈ فلور پر جیولری کا سٹور جبکہ بالائی منزلوں میں لوگ رہائش پزیر […]
یمنی حوثیوں کا اسرائیلی ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، نقصان پہنچانے کا دعویٰ
یمن کے حوثیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق یمنی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تل ابیب کے قریب اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے کو 2 بیلسٹک میزائلوں کے ساتھ ’فوجی کارروائی‘ میں نشانہ […]
اسرائیلی فورسز کی غزہ پر صبح سویرے بمباری، 16 گھنٹے میں 166 فلسطینی شہید
اتوار کو صبح سویرے غزہ پر صہیونی فورسز کی بمباری سے کم از کم 119 فلسطینی شہید ہوگئے، جنگی جرائم میں ملوث نیتن یاہو کی فورسز نے غزہ کے نام نہاد ’سیف زون‘ المواسی میں بھی بمباری کی، 16 گھنٹوں میں 166 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق یہ شدید […]
نائیجیریا آئی ایم ایف کو 3 ارب 40 کروڑ ڈالر ادا کرکے قرض سے آزاد ملک بن گیا
نائیجیریا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے کوویڈ 19 کی وبا کے عروج پر حاصل کردہ 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض مکمل طور پر واپس کر کے قرض سے آزاد ملک بن گیا۔ یہ ادائیگی 30 اپریل 2025 کو طے شدہ مدت سے پہلے مکمل کی گئی، جو مالیاتی ذمے داری اور […]
صہیونی حکومت خطے میں فساد کی جڑ، اکھاڑ پھینکی جائے گی: خامنہ ای
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صہیونی حکومت ہے جسے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا خطے میں امن کی بات کرنے والا بیان جھوٹ پر مبنی ہے، امریکا اپنی طاقت کا استعمال کرتا ہے […]