Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا: سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک چھوٹا طیارہ آدھی رات کو جنوبی کیلیفورنیا کے رہائشی علاقے میں گر کر […]

روس کا یوکرینی فوج کے تربیتی کیمپ پر حملہ، 6 فوجی ہلاک

روس کے یوکرینی فوج کے تربیتی کیمپ پر حملے میں 6 فوجی ہلاک، 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملہ یوکرین کے سرحدی علاقے سومی میں کیا گیا۔ روسی میڈیا نے دعویٰ کی کہا تربیتی کیمپ کو میزائل سے نشانہ بنایا جس میں 70 افراد ہلاک ہوئے۔ خبر ایجنسی کے […]

اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کررہا ہے: امریکی حکام

امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ اسرائیل، ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ العربیہ نیوز نے امریکی خبر رساں ادارے ’سی این این‘ کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ امریکی ذرائع کے مطابق نئی خفیہ معلومات سے پتا چلتا ہے کہ اسرائیل، ایران کی جوہری […]

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ بیجنگ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور چینی ہم منصب کے درمیان غیر رسمی سہ فریقی ملاقات ہوئی، تینوں ورزائے خارجہ نے سی پیک کو افغانستان تک بڑھانے پر […]

برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات معطل کر دیئے

برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات معطل کر دیئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے غزہ میں کشیدگی بڑھانے پر اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا، غزہ میں فوجی کارروائیوں کی توسیع پر اسرائیل کے سفیر زیپی کو فوری طور پر طلب کیا گیا۔ برطانوی […]

پاکستان نے ایٹمی اسلحہ استعمال کیا نہ جنگ بندی میں امریکا کا کوئی کردار تھا، بھارت

بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مِسری نے اعتراف کرلیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کیے گئے، تاہم جنگ بندی میں امریکا کے کسی بھی کردار کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کرکے توجہ کا مرکز بننے کی کوشش کی تھی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس […]

یوکرین تنازع پر پیش رفت صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر پیش صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ نے اس ملاقات کی خواہش بھی ظاہر کی ہے، انہوں نے کہاکہ ہم ایک خونی، مہنگی […]

جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ

سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔  ریاض سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کی وجہ مشرقی سمت سے چلنے والی خشک ہوا ہے۔ سعودی ماہرین موسمیات کے مطابق منگل سے گرمی […]

بھارتی سپریم کورٹ؛ کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن کہنے والے وزیر کی معافی مسترد

بھارتی سپریم کورٹ نے کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بیان متنازع بیان دینے پر مودی سرکار کے وزیر کیخلاف تحقیقات کے لیے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دینے کا حکم دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں مدھیہ پردیش کے وزیر کنور وجے شاہ کے ترجمان فوج کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں متنازع بیان پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے […]

پاک بھارت کشیدگی: آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردیں

آئی ایم ایف نے پاک بھارت کشیدگی کے سبب معیشت کو درپیش خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے قرض پروگرام کی اگلی اقساط کیلئے شرائط مزید سخت کردی ہیں. آئی ایم ایف نے پاک بھارتی کشیدگی برقرار رہنے یا اس میں اضافہ ہونے کو معیشت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More