faisaljee – صفحہ 69 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی کاروبار بند رہیں گے۔ گزشتہ روز سندھ حکومت نے بھی یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا […]

پی سی بی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں تصدیق کی گئی ہے کہ دونوں بورڈز کے سربراہان کے درمیان دبئی میں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلا دیش […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار کر دیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ عمران خان نے وکلا کی عدم موجود گی میں ٹیسٹ کے لیے شامل تفتیش ہونے سے بھی انکار کیا، جیل عملہ بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بلانے کے لیے گیا لیکن وہ نہ آئے۔ لاہور پولیس کی 11 […]

یوکرین تنازع پر پیش رفت صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر پیش صرف ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات سے ہی ممکن ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ صدر ٹرمپ نے اس ملاقات کی خواہش بھی ظاہر کی ہے، انہوں نے کہاکہ ہم ایک خونی، مہنگی […]

بھارت اسرائیل ہے نہ پاکستان فلسطین، دوبارہ حملہ کیا تو ردعمل وحشیانہ ہوگا: پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اگر اب بھارت نے حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔ ترکیہ کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو پاک بھارت صورتحال پر خصوصی انٹرویو […]

جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ

سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔  ریاض سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کی وجہ مشرقی سمت سے چلنے والی خشک ہوا ہے۔ سعودی ماہرین موسمیات کے مطابق منگل سے گرمی […]

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی بازگشت قومی اسمبلی میں بھی سنائی دینے لگی

قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص پرفارمنس کی بازگشت قومی اسمبلی اجلاس میں بھی سنائی دینے لگی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پی پی پی کی رہنما شازیہ مری نے استفسار کیا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کی کیا وجوہات ہیں؟ اس پر حکمران جماعت پی ایم ایل کے طارق […]

نئے بجٹ میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.4 اور زرعی شعبے کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کیے جانے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-2025 کے بجٹ میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.4 فیصد، زرعی شعبے کا ہدف 4.8 فیصد اور صنعتی شعبے کی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجٹ کی تیاریوں کے نیشینل اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس جبکہ اے […]

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق روس یوکرین تنازع، فلسطین پر اسرائیلی حملے نہ رکنے، چین اور امریکا کے درمیان ٹیرف ردوبدل میں سونا شامل نہ ہونے سے عالمگیر سطح پر غیریقینی صورتحال میں سونے کی دوبارہ ڈیمانڈ بڑھنے سے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں […]