وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ بجٹ میں وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ تجویز نہیں کی گئی، جبکہ وفاق سے اضافی فنڈز کے معاملے پر بھی صوبائی حکومت اپنا مؤقف واضح کر چکی ہے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام 92 اراکین اسمبلی نے اتفاقِ رائے سے بجٹ پیش کرنے کا […]
