اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر ’قبضہ جاری رکھا تو ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔   دوسری طرف اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان معاہدے کا حصہ نہیں ہے، جب کہ لبنانی صدر جوزف عون نے اصرار کیا ہے کہ […]

حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے ماننے کی صورت میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کو اہم وزارت کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ منظوری کے بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل متوقع ہے، نئے چہرے سامنے لائے جائیں گے۔   وزیراعظم نے تمام وزراء سے کارکردگی رپورٹ […]

امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ

امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے صدور نے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے ہیں، معاہدے پر دستخط پہلے جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہونا تھے، تاہم ایک ثالث ملک کے سفارتکار اور ایک دوسرے ذریعے نے بدھ کے روز بتایا کہ فریقین کے درمیان اس عمل کو پہلے مکمل کرنے اور جلد […]

سندھ اسمبلی کا 3.562 کھرب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

 ۔تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ اُنہوں نے سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے اور ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022ء اور 2025ء ضم کرنےکا اعلان کیا، صوبے میں کم از کم اجرت 40 ہزار سے بڑھا کر 43 ہزار روپے ماہانہ مقرر کیاگیا۔   سندھ انٹرنیشنل فانشنل سینٹر‘ قائم کرنے کا […]

سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ہانیہ عدیل کی موت متعدد گولیاں لگنے کی وجہ سے ہوئی، گولیوں کے گہرے زخموں کے باعث شدید خون بہنے سے بچی کی جان گئی، جبکہ شدید صدمے اور خون بہنے کے باعث دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کر دیا تھا۔   رپورٹ کے مطابق ہانیہ عدیل کے […]

مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا: عطا اللہ تارڑ

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے فعال افراد کو بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دینا ضروری تھا تاکہ حکومتی معاشی اقدامات اور بجٹ کی ترجیحات کو درست انداز میں عوام تک پہنچایا جا سکے۔   انہوں نے کہا کہ […]

سندھ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا بجٹ اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، معان خصوصی، مشیراں، چیف سیکرٹری، سیکرٹریز اور متعلقہ افسران شریک ہوئے، اجلاس میں موجودہ مالی سال 25-2026ء میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں پر وزیراعلیٰ سندھ کی کاوشوں کو سراہا گیا۔   اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ […]

اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج

ایرانی فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 2 روز کے دوران اسرائیلی افواج نے مبینہ طور پر جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 بار خلاف ورزی کی ہے اور عام شہریوں کو شہید کیا گیا جو خطے میں کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔   […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P