ڈیمو کریٹس کو سمجھنا چاہیے کہ ہم نے ایران جنگ میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کی:ٹرمپ
سوشل میڈیا پر بیان پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو حالیہ جنگ میں مکمل طور پر شکست ہو چکی، سابق صدر اوباما نے ایران کو اربوں ڈالرز فراہم کیے،اوباما نے ایران کے خلاف امریکی فوج کا استعمال ہی نہیں کیا جو ضروری تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ دنیا […]
