وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت

ذرائع کے مطابق یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے آغاز سے قبل ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر ابتدائی تبادلۂ خیال کیا گیا، ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی شرکت کی۔   اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی وفد سے […]

بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 73 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کیلئے خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، بے نظیر بھٹو نے سیاسی بصیرت اور جرات سے نئی راہیں متعین کیں، پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے […]

قومی اسمبلی: 29 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 40 کھرب 48 ارب کے 89 مطالبات زر منظور

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مطالبات زر پیش کیے۔   ایٹمی توانائی کے لئے 22 ارب، نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لئے 14 کروڑ، پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے لئے 2 ارب 35 کروڑ، شعبہ مواصلات کے لئے 35 کروڑ، […]

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق صدر پزشکیان نے کہا کہ اسلام آباد یادداشتِ مفاہمت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں، اور ان مذاکرات اور بات چیت کی کامیابیاں جلد واضح ہو جائیں گی۔   انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے اپنی حالیہ تقریر میں ہمیں کئی کاموں سے […]

ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امن عمل کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں، پاکستان نے امن کے لیے بہترین کردار ادا کیا۔   وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر کے ساتھ ملاقات کے موقع پر ٹرمپ […]

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 70 کروڑ ڈالر قرض معاہد

ترجمان وزارتِ اقتصادی امور کے مطابق یہ مالی معاونت انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت دی جائے گی جبکہ مجموعی رقم میں سے 25 کروڑ ڈالر رعایتی شرائط پر فراہم کیے جائیں گے۔   معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور محمد حمیر کریم اور ایشیائی ترقیاتی بینک […]

اداکارہ زینب رضا کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

تفصیلات کے مطابق زینب رضا کے ڈرامے میں جہاں ان کی اداکاری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، وہیں ان کے ملبوسات نے بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔   ڈرامے کے ایک منظر میں اداکارہ جامنی رنگ کی ساڑھی میں نظر آئیں، جس کے ساتھ پہنا گیا بلاؤز بعض ناظرین کے […]

امریکا ایران مذاکرات: صدر ٹرمپ کے ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ روانہ

امریکی ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق سٹیو وٹکوف سوئٹزرلینڈ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے ہمراہ اس اعلیٰ سطحی بیٹھک کا حصہ بنیں گے جبکہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے بھی سنیچر کو وہاں پہنچنے کی توقع ہے۔   یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب محض […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P