ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کی پیشگوئی
۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تاہم دیر، چترال، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، بونیر، کوہاٹ اور ڈی آئی خان میں بارش متوقع ہے، اسکے علاوہ خیبر، وزیرستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور اور صوابی میں بھی بارش کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات […]
