سوہائے علی ابڑو نے علیحدگی کی افواہوں کی تردید کر دی

گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ سوہائے علی ابڑو اور ان کے شوہر شہزار محمد کے درمیان علیحدگی ہو چکی ہے، تاہم اداکارہ نے اپنے حالیہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔   سوہائے علی ابڑو نے اپنی تازہ پوسٹ میں شوہر اور […]

فیفا ورلڈکپ: الجیریا کی شاندار واپسی، اردن کو 1-2 سے شکست

ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔   میچ کے آغاز میں اردن نے مضبوط دفاع کے ساتھ الجیریا کے حملوں کو کافی دیر تک روکے رکھا، تاہم 36 ویں منٹ میں ایک دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اردن کے نزار الرشدان نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔   […]

تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف

ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف کہتے ہیں اقدام کا مقصد کسی بھی قسم کے تصادم یا کشیدگی سے بچنا ہے، لبنان کی علاقائی سالمیت و خود مختاری کی ضمانت دینے پر اتفاق ہوا ہے، مذاکرات کے ذریعے لبنان کا مسئلہ حتمی حل تک پہنچ جائے گا۔   انہوں نے کہا کہ مقاصد […]

ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ سخت، حتمی معاہدہ قابلِ حصول ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لبنان پر اسرائیلی حملوں نے مذاکراتی عمل کو شدید متاثر کیا، امریکی اور ایرانی وفود کو مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں تقریباً رک گئی تھیں۔   اسحاق ڈار نے کہا کہ مفاہمتی کوششوں کے بعد تکنیکی سطح […]

ایرانی صدر اسلام آباد کیلئے روانہ، پاکستان کی کوششیں قابل ذکر تھیں: مسعود پزشکیان

  تسنیم کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ اس دورے کا مقصد نہ صرف پاکستان کے تعاون کی تعریف کرنا ہے بلکہ امریکہ کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا بھی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام شقوں پر بین الاقوامی قوانین اور ایران کے جائز […]

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت دیرپا اور پائیدار معاہدے کی راہ ہموار کرے گی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی غیر موجودگی میں وہ بعض معاملات پر بات نہیں کریں گے، تاہم پاکستان نے حالیہ ایران۔امریکا مفاہمتی عمل میں ایک تاریخی اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔   وزیراعظم نے کہا کہ چند روز قبل امریکا اور ایران کے […]

قومی اسمبلی میں فنانس بل 27-2026 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کی ترامیم مسترد

سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔   عالیہ کامران، نعیمہ کشور اور شاہدہ اختر علی کی ترامیم مسترد کر دی گئیں جبکہ علی قاسم گیلانی نے اپنی ترمیم واپس لے لی۔   اجلاس کے آغاز پر وزیر خزانہ محمد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P