اسرائیل کو لبنان کے تمام علاقوں سے نکلنا ہوگا: اسماعیل قانی

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب قدس فورس نے کہا کہ اسرائیل کو لبنان کے تمام علاقوں سے نکلنا ہوگا۔   انہوں نے مزید کہا کہ لبنانی سرزمین استقامت اور مزاحمت کا میدان ہے۔ اگر اسرائیل لبنان سے خود نہیں نکلتا تو وہ ذلت اور شکست سے دوچار ہو کر بھاگے […]

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں، نمرہ شاہد نے بتا دیا

حال ہی میں نمرہ شاہد نے یوٹیوب شو میں بطور مہمان شرکت کی، شو کے دوران انہوں نے پاکستان کے صفِ اول کے اداکاروں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔   دورانِ گفتگو میزبان نے اداکارہ سے سوال پوچھا کہ جارحانہ مزاج لڑکے خواتین کو کیوں متوجہ کرتے ہیں؟   میزبان کے سوال […]

انٹرنیشنل کرکٹ کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے کھلاڑیوں کی فٹنس ضروری ہے، مائیک ہیسن

بى ی سی بی ڈیجیٹل سے این سی اے میں جاری وائٹ بال کیمپ پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری وائٹ بال کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کی فٹنس، کنڈیشننگ اور مہارتوں میں بہتری لانا ہے تاکہ انہیں مستقبل کے بڑے مقابلوں کیلئے تیار کیا جا […]

ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی

ایک اخباری کالم میں فلپ لاہم نے بڑھتی ہوئی ٹکٹ قیمتوں، ٹورنامنٹس کے پھیلاؤ اور کھیل کے بڑھتے ہوئے تجارتی رجحان پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے‘‘، جس کے بعد فٹبال حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔   فلپ لاہم کے مطابق آمدنی بڑھانے […]

پنجاب میں غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کے سدباب کیلئے سخت قانون متعارف

نئے قانون کیلئے دی پنجاب کنٹرول آف ہیبیچوئل آفنڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیوئیر بل 2026 تیار کیا گیا ہے۔   اس قانون کے تحت پہلی بار جرم ثابت ہونے پر 3 سے 5 سال قید کی سزا دی جا سکے گی، اسی طرح عادی مجرموں کو 7 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانے […]

پاکستانی ثالثی کی فتح

ایران اور اسرائیل میں شہر کے شہر کھنڈرات میں تبدیل ہو رہے تھے، ایران کویت، متحدہ عرب امارات اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا تھا جس کے بعد پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں نظر آ رہا تھا اور اس تنازع کے تیسری عالمی جنگ کی صورت اختیار کر لینے کے خدشات […]

آزاد کشمیر کے باشعور عوام کا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف اضلاع میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔   بھمبر، میرپور، نیلم، کوٹلی سمیت آزاد جموں وکشمیر کے مختلف شہروں میں کاروباری مراکز کھلے اور ٹریفک کی روانی بھی بحال ہے، مختلف علاقوں میں کاروباری اور سماجی سرگرمیاں بھی معمول کے مطابق جاری ہیں۔   آزاد کشمیر […]

یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: مارکو روبیو

بحرین میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ تکنیکی ٹیمیں 30 جون کو دوبارہ سوئٹزر لینڈ جائیں گی جہاں ایران سے جوہری پروگرام اور پابندیوں سے متعلق بات کریں گی۔   ان کا کہنا تھا کہ ہم ایسا پائیدار امن چاہتے ہیں جو حقیقی ہو […]

تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم

چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چین کبھی بھی تجارتی سرپلس کو دانستہ طور پر اپنا ہدف نہیں بناتا اور اس کی مصنوعات عالمی معیشت کے لیے ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزیراعظم لی چیانگ نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P