ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تین فتوحات کے بعد پہلی شکست On Sep 26, 2026 Share ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں ملیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 4-5 سے شکست دے کر قومی ٹیم کی مسلسل فتوحات کو بریک لگادیا۔ Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail