دہشتگرد پوری قوم ، انسانیت اور ترقی کے دشمن ہیں، اُنہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے، صدر
صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں کلیئرنس آپریشنز کے دوران جوانوں اور مختلف واقعات میں معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ صدرمملکت نے کہا ہے کہ دہشتگرد پوری قوم ، انسانیت اور ترقی کے دشمن ہیں، اُنہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری نے مزید کہا ہے کہ قوم […]