Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غذائی قلت کے خاتمے کیلیے عالمی برادری اقدامات کرے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی اور بچوں کی غذائی قلت سے متعلق اقوام متحدہ کےادارے (او سی ایچ اے) کی تازہ رپورٹ پر عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ اسرائیل […]

حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، آئین سازی میں نمبر گیم دوبارہ اہمیت اختیار کر گئی۔ قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس اگلے ہفتے بلانے کی تجویز دی گئی ہے، مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور نہ ہونے والے بلز منظور کروائے جائیں گے۔ بعض […]

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کا خدشہ، ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کے خدشے کے باعث ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس  بلاک کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے بیان میں کہا کہ ایرانی ہیکرز کے متعدد واٹس ایپ گروپس کو بلاک کیا گیا ہے۔ جن واٹس ایپ گروپس کو […]

آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے سولر منصوبے کا اعلان

 آسٹریلیا نے بڑے پیمانے پر ایک سولر اور بیٹری فارم کے منصوبوں کی منظوری دی ہے جو سنگاپور کو توانائی برآمد کرے گا، اس منصوبے کو دنیا کا سب سے بڑا سولر علاقہ کہا جارہا ہے۔ حکام نے آسٹریلیا کے دور دراز شمال میں سن کیبل کے 24 بلین ڈالر کے منصوبے کے لیے ماحولیاتی […]

مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ سے واپس بھارت جاتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود سے گزارا، بھارتی وزیراعظم کے جہاز نے 45 منٹ تک پاکستان کی فضائی […]

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے قومی اسمبلی ، سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا ہے۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں سپریم کورٹ میں مبارک ثانی کیس کے […]

کملا ہیرس امریکا کو عالمی جوہری جنگ کی طرف دھکیل دیں گی؛ ٹرمپ

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے موجودہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حکمراں جماعت کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کملا ہیرس کی زیر قیادت امریکا کا […]

’’لگتا ہے آج شہید ہو جائینگے‘‘ کچے میں شہید اہلکاروں کی آخری وِڈیو وائرل

پنجاب میں رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہل کاروں کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ گفتگو کےد وران اپنی شہادت کا ذکر کررہے ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز پر وائرل وِڈیو کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے راکٹ حملے میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More