Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

غزہ میں پھنس چکے، اسرائیل ایک سال میں صفحۂ ہستی سے مٹ جائیگا؛ صیہونی میجر

اسرائیلی فوج کے سابق میجر نے غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنی ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک ایسی دلدل میں پھنس چکے ہیں جہاں سے باہر نکلنا ناممکن ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے سابق میجر جنرل یزہاک برک نے کہا ہے کہ ہم ایسی جگہ پھنس چکے […]

رواں ہفتے21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات

رواں مالی سال 2024-25کے کے دوسرے ماہ ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں تسلسل کے ساتھ کمی کا رجحان جاری ہے تاہم مہنگائی کی شرح میں کمی کی رفتار بہت سست ہے ، حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.10 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔  جبکہ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے […]

کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کچے کے خطرناک ترین (ہائی ویلیو ٹارگٹ ) ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ جبکہ خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام مقرر کیا گیا ہے۔ مریم نواز […]

آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے متبادل ذرائع کی تلاش شروع

 وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ا یف) سے 7 ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی شرائط پورے کرنے کے حوالے سے ایکسٹرنل فنانسنگ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے متبادل ذرائع تلاش کرنا شروع کردیے ہیں۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےایکسٹرنل فنانسنگ ضروریات کے حوالے سے […]

ٓصدر مملکت نے 26 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، اہم قانون سازی متوقع

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے طلب کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے اہم قانون سازی کیے جانے […]

مجھے پیغام دیا گیا اسلام آباد جلسہ ہوا تو انتشار پھیل جائیگا جس پر جلسہ ملتوی کیا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ اسلام آباد جلسہ ختم نبوت کے معاملے پر ملتوی کیا،  […]

وزیر اعظم کی بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال پر مدد کی پیشکش

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کردی۔ وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ڈھاکہ میں شدید بارشوں سے تباہی پر بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کومدد […]

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز: بنگلادیش نے 5وکٹوں کے نقصان پر316رنز بنا لیے

ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر316 رنز بنا لیے جبکہ مہمان ٹیم کو خسارہ پورا کرنے کیلیے 132 رنز مزید درکار ہیں۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلادیش کے اوپنر شادمان اسلام 93 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ مومن […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More