Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ڈاکٹر یونس نے شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کی شرط بتادی

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے بھارت کے ساتھ بنگلادیش کے تعلقات کو آگے بڑھانے اور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بھارت میں قیام سے متعلق شرط بتادی۔   اپنے ایک انٹرویو کے دوران بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کا بھارت […]

حکومت کا بلوچستان میں پاک فوج کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں پاک فوج، سول آرمڈ فورسز کو خصوصی اختیارات دینےکا فیصلہ کرلیا۔ کابینہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں اہم فیصلے کیے ، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے شبہ میں کسی بھی مشکوک شخص کو قبل از وقت […]

عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے لڑو، فوج کا بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام دیا ہے کہ عام شہریوں کو کیوں نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے مقابلہ کرو۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف کئے […]

جیل میں مرجاؤں گا مگر غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان

بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے بتایا جا رہا ہے کہ طاقتور کے سامنے کھڑا ہونے کی جرأت کیسے کی؟ میں واضح کردوں جیل کی چکی میں مرجاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہی۔ عمران خان نے […]

سیاسی رہنما بلوچستان کے عوام سے معافی مانگیں، تسلیم کریں آپ نے ان کے دل دکھائے، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوچکا ہوں اور اور اس پارلیمنٹ کا حصہ رہنے کا کوئی ارادہ نہیں جبکہ سیاسی رہنما مجھ سے معافی مانگنے کے بجائے بلوچستان کے عوام سے معافی مانگیں اور تسلیم کریں آپ […]

خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے: وزیر اعظم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی وار گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے۔ آئی ایس پی آر نے وزیراعظم شہباز شریف کو اختتام پذیر ہونے والے وار گیمز اور آپریشنل […]

دہشت گردی کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوشش آخری دم تک کریں گے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلیے آخری دم تک کوششیں جاری رکھیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچے جہاں انہوں نے 25 اور 26 اگست کی شب بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد علی قریشی کے گھر پہنچ کر لواحقین […]

سردار اختر مینگل کا دبئی روانگی سے قبل پارلیمنٹ کو الوداع

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دبئی روانگی سے قبل پارلیمنٹ کو الوداع کہہ دیا۔ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں پارلیمنٹ کو الوداع کہتے ہوئے لکھا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے میرا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، میں […]

خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے: وزیر اعظم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی میں آرمی وار گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے۔ آئی ایس پی آر نے وزیراعظم شہباز شریف کو اختتام پذیر ہونے والے وار گیمز اور آپریشنل […]

بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز

اپوزیشن نے بلوچستان کی صورتحال پرپارلیمنٹ کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز دے دی۔ سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں اپوزیشن اور حکومتی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے ملاقات کے دوران […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More