آئینی ترامیم عوامی مفاد کا معاملہ، سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، رانا تنویر
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب فتنہ دفن ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ آئینی ترامیم عوامی مفاد کا معاملہ ہے اور اسے سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی […]