Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی فورس کے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ژوب کے قریب گزشتہ رات پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے اے ایس آئی شہید اور تین اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور […]

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کیے گئے ایک دستی بم حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ دستی بم حملہ صوبائی دارالحکومت کے علاقے خاران میں مقامی ہوٹل کے قریب کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نا معلوم دہشت گرد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جب کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس سمیت دیگر قانون […]

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق

ایران میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 51 ہوگئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں، دھماکے کے وقت کان میں 70 افراد موجود تھے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق کوئلے کے کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد میں اضافہ […]

پاکستان، چین کے درمیان تیل، گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان شیل اور ٹائٹ گیس کے ذخائر ڈھونڈنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے جب کہ پاکستان کی جانب سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) اور چین کی سی سی ڈی نے ایم او یو پر دستخط کیے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی […]

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی سے عمران کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں: احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے فوج اور اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی سے عمران کس کا ایجنڈا پورا کر رہے ہیں۔ ظفر وال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا کہ بانی […]

وزیراعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم 23 سے27 ستمبر نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں شرکت کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں پاکستان کی […]

پاکستان پیپلزپارٹی کو اپنے نوجوان چئیرمین کی قیادت پر فخر ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

  اسلام آباد: بلوچستان ہا¶س اسلام آباد میں چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 36 ویں سالگرہ کی سادہ مگر پروقار تقریب میں وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءمیر علی مدد جتک اور دیگر پارٹی رہنماءبھی […]

مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلان

نامور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے شیخ فارق نائیک کے ہمراہ رواں سال دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ڈاکٹر ذاکر نائیک کے آفیشل اکاؤنٹ سے کی گئی ایک پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ حکومت پاکستان کی دعوت پر ڈاکٹر ذاکر نائیک اور شیخ فارق نائیک دورہ […]

مہنگائی میں کمی کے باوجود 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ رفتہ میں روز مرہ استعمال کی 15 اشیاء کی قیمتوں میں […]

ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا۔ ترجمان نے کہا کہ ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More