Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پاکستان ریلوے کا تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ائیر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔ اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسافر ٹرینوں کے […]

ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ بارے مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان اسکواڈ بارے مشاورت آئندہ ہفتے ہوگی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لئے 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی اور دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 7 اکتوبر کو شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم ایک روز آرام کے بعد ملتان اسٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گی جبکہ پاکستان ٹیسٹ […]

کشمیریوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یورپ بھرسے آئے ہوئے کشمیری جینیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی سرکار کی کشمیر دشمن پالیسی اورمظالم کے خلاف احتجاج کیا۔ جینیوا کی فضا مودی مردہ باد اوربھارت مردہ باد […]

بھارت کی روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی

بھارت نے روس۔یوکرین جنگ میں یوکرین کو اسلحے کی فراہمی شروع کردی۔  بھارتی جنگی جنون سے کون واقف نہیں ہےجسکی وجہ سے پورے خطے کا امن داؤ پر لگا ہوا ہے،بھارت نےپہلے علاقائی سطح پر ہتھیاروں کی دوڑکو فروغ دیا اوردنیا کا سب سے بڑا ہتھیاروں کا درآمد کنندہ بن گیا،بھارت اب خود بین الاقوامی […]

کمپنی نے اپنی مشہور گاڑی ’ کیا سپورٹیج ‘ پر بڑی آفر لگا دی

کیا سپورٹیج کو پاکستان میں متعارف  ہوتے ہی بڑی شہرت ملی اور صارفین نے اسے بے حد پسند کیا اور کمپنی نے ریکارڈ سیلز بھی کی لیکن بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ساتھ گاڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا اور لوگوں کی قوت خرید بھی متاثر ہوئی جس کے پیش نظر اب کمپنی نے لوگوں […]

آپ کو آئی فون 16 کو خریدنے میں جلد بازی کیوں نہیں کرنی چاہیے؟

ایپل نے آئی فون 16 کی سیریز متعارف کروادی ہے جن میں نئے آئی او ایس 18 پر کام کرنے والے نئے آئی فونز کی یہ سیریز آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس پر مشتمل ہے۔ دوسری جانب آئی فون 16 کی سیریز کی فروخت بھی گزشتہ روز سے شروع […]

کوئٹہ: سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا لائسنس منسوخ

کوئٹہ میں  سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس منسوخ ہوگیا۔ لائسنس منسوخی کی تادیبی کارروائی چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نےکی۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے سول جج کے چیمبر کو تالا لگانے پر فرزانہ خلجی ایڈووکیٹ کی وکالت کا لائسنس منسوخ کردیا۔ چیف جسٹس نے معاملہ […]

رونالڈو کی بیٹی نے والد کو حیران کردیا

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو ان کے بچوں نے عربی کے جملے بول کر ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسٹار فٹبالر رونالڈوکی فیملی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں اُن کے بچے عربی میں گنتی سنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر […]

‘میں آ گیا ہوں، حاضری قبول کی جائے’ علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچ گئے، گاڑی سے باہر نکل کر نعرے لگوائے۔علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میں یہاں جلسہ میں حاضری لگوانے آیا تھا، میں آگیا ہوں میری حاضری قبول کی جائے، ساری رکاوٹیں توڑ کر آپ تک پہنچا ہوں آپ خوش ہیں؟ اپنے مختصر خطاب میں وزیر […]

صیہونی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 72 گھنٹے میں 119 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملوں میں کمی نہ آسکی، 72 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں 119 فلسطینی شہید جبکہ 209 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مختلف علاقوں میں تازہ بمباری میں مزید 44 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، بے گھر فلسطینیوں کے سکول پر اسرائیلی حملے میں 21 افراد شہید، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More