Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 27 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر ستمبر کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 27 پیسے کمی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیاہے ۔ نیپرا نے گزشتہ ہفتے سی […]

پاکستان سوزوکی کا گریفائٹ گرے رنگ کی گاڑیوں کی فروخت بند کرنے کا اعلان

پاکستان سوزوکی موٹرز کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے صارفین کے لئے کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم  نومبر 2024 سے تمام گاڑیوں کے ماڈلز کے لئے گریفائٹ گرے رنگ کا آپشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ پی ایس ایم سی نے اپنے مجاز ڈیلرشپ کو ہدایت کی ہے کہ […]

امریکا کے ساتھ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: ترجمان چینی وزارت خارجہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ترجمان چینی وزارت خارجہ کا بیان بھی سامنے آگیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، چین باہمی احترام، پُرامن اور تعاون کے اصولوں پر امریکا کے ساتھ تعلقات رکھے گا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان […]

حماس نے امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج پر ردعمل دے دیا

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئی امریکی انتظامیہ سے متعلق رائے کا اظہار فلسطینی عوام کے جائزحقوق اور مسئلے سے متعلق عملی موقف سامنے آنے کے بعد کیا جائے گا۔  غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق حماس نے کہا سابقہ امریکی انتظامیہ […]

وارنر پابندی ہٹنے کے بعد سڈنی تھنڈرز کے کپتان بن گئے

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی ہٹنے کے بعد کپتانی مل گئی، وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کریں گے۔ سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی ہے، ان کو کرس گرین کی جگہ سڈنی تھنڈر کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018 میں بال ٹیمپرنگ […]

نئی ٹیسٹ رینکنگ: بابر، رضوان اور سلمان آغا کی ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ میں جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے ہی ہیری بروک ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بھارت کے رشبھ پنت 5 درجے ترقی کے بعد چھٹے […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کا شہید ملازمین کے بچوں کی کفالت کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے شہید ملازمین کے بچوں کی کفالت کا اعلان کردیا۔ کوئٹہ میں سرفرازبگٹی کا تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوجوانوں کواعلیٰ تعلیم کےمواقع فراہم کر رہے ہیں، ذہین طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلئے سکالرشپ بھی دیئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کوتعلیم کی فراہمی پرخصوصی توجہ دی […]

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی ، دوسری بار امریکی صدر منتخب

صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے، ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے وائٹ ہاؤس پہنچنے میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More