مریم نواز سے پرتگالی سفیر کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
م نواز شریف نے پرتگال کے سفیر کی لاہور تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا، پرتگالی سفیر پالو ڈومینگوز نے پاکستان خصوصاً لاہور کے پکوان اور اہل لاہور کی مہمان نوازی، ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔ وزیراعلیٰ نے پرتگالی کمپنیوں کو پنجاب میں کاروبار اور سرمایہ […]
