وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ببری ہنہ اڑک کے عوام نے دہشت گردوں کا جس بہادری اور جرات سے مقابلہ کیا وہ قابلِ تحسین ہے

کوئٹہ، 12 جولائی :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ببری ہنہ اڑک کے عوام نے دہشت گردوں کا جس بہادری اور جرات سے مقابلہ کیا وہ قابلِ تحسین ہے، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور ریاست اپنے عوام کو ہر قیمت پر تحفظ فراہم […]

ٹرمپ کے ائیرفورس ون طیارے میں سکیورٹی خدشات کی رپورٹس دینے والے صحافیوں کیخلاف کارروائی شروع

قطر کی جانب سے امریکا کو تحفے میں دیے گئے نئے ایئر فورس ون طیارے سے متعلق سکیورٹی خدشات کی رپورٹس پر ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے متعدد صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔   رپورٹس کے مطابق نیویارک ٹائمز کے چار صحافیوں کو عدالتی سمن جاری کیے گئے […]

اسلام آبادمفاہمتی یادداشت کےمطابق کشیدگی میں کمی اور تحمل کا راستہ اختیار کیا جائے، اسحاق ڈار

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔   گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ مفاہمتی یادداشت کے تحت کشیدگی […]

بلوچستان میں گندم بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

بلوچستان میں گندم بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جس پر عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں اور مختلف عوامی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ اس بحران کے پیچھے بعض بااثر عناصر، فلور مل […]

کوکین کوئین پنکی کو قابل اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔ جیل انتظامیہ

عدالت نے استفسار کیا کہ ملزمہ کو جیل میں ادویات اور کپڑے کیوں فراہم نہیں کیے جاتے؟ ۔   جیل سپرنٹنڈنٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمہ کو کپڑے فراہم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ملزمہ کو قابل اعتراض کپڑے پہنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔   ویمن جیل آفسر نے عدالت کو بتایا […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و قبائلی شخصیت میرشفیق الرحمان مینگل نے گزشتہ روز وڈھ باڈڑی میں اپنے رہائشگاہ پر پارٹی عہدیداران اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب

ہمارے آباؤ اجداد نے ہمیں بہادری سکھائی انکے نقش قدم پرچلتے ہوئے اپنے قوت بازو سے دشمن کی دانٹ کھٹے کردیئے۔ میر شفیق الرحمان مینگل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خضدار(بیورورپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و قبائلی شخصیت میرشفیق الرحمان مینگل نے گزشتہ روز وڈھ باڈڑی میں اپنے رہائشگاہ پر پارٹی عہدیداران اور قبائلی عمائدین کے ہمراہ […]

بلوچستان میں گندم بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

بلوچستان میں گندم بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، شفاف تحقیقات کا مطالبہ کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جس پر عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں اور مختلف عوامی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ اس بحران کے پیچھے بعض […]

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش کیا گیا، سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا کہ تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مالدیپ کی وزیر خارجہ کو بھی ٹیلی فون کرکے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر گفتگو کی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے خطے کی تازہ صورتحال اور بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امن معاہدے کے باوجود کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے کشیدگی میں کمی اور بات چیت جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ تمام فریق زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ ثالثی کی کوششوں کو کامیاب بنانے کے لیے وقت اور مواقع فراہم کیے جائیں۔ دوسری جانب اسحاق ڈار نے مالدیپ کی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایڈم کو بھی ٹیلی فون کیا اور مالدیپ کی آزادی کی اکسٹویں سالگرہ پر پیشگی مبارکباددی۔ وزیر خارجہ ایڈم نے ایران امریکا تنازع میں پاکستان کے ثالثی…

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش کیا گیا، سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا کہ تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مالدیپ کی وزیر خارجہ کو […]

پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری، مزید 3 خوارجی ہلاک

بلوچستان میں پاک فوج،ایف سی بلوچستان اورپولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” فتنہ الخوارج کے خلاف بھرپور اندازمیں جاری ہے،جہاں سیکیورٹی فورسزکی فضائی اور زمینی کارروائیاں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔   ذرائع کاکہنا ہےکہ 5 جولائی سےجاری آپریشن شعبان اوردیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران اب تک مجموعی طور پر 105 خارجی دہشت گرد […]

یک طرفہ معاہدوں کا دورختم، اپنے وعدے پورے کرو یا اس کی قیمت چکاؤ، ایرانی اسپیک

ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اوراسپیکر پارلیمنٹ محمد باقرقالیباف نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہایک طرفہ معاہدوں کا دور ختم ہوچکا،پہلے ہی خبردارکیا تھا اپنےوعدے پورے کرو یا اس کی قیمت چکاؤ۔   ایرانی اسپیکر نےکہا اب حقیقت تمہارے دروازے پردستک دے رہی ہے،تہران آبنائے ہرمز میں اپنےمفادات کاہرقیمت پر تحفظ کرے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P