نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر زور
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے زور دیا کہ تمام فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت کشیدگی میں کمی اور تحمل کا راستہ اختیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ تنازعات کا واحد قابلِ عمل حل مذاکرات اور سفارتکاری ہیں، جبکہ خطے میں […]
