پنجاب اسمبلی: مولانا فضل الرحمٰن کے بیان کی مذمت میں ایک اور قرارداد جمع
قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن راحیلہ خادم حسین نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی، جس میں شہداء وطن کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ملک کی سلامتی، خودمختاری اور عوام کے تحفظ کو یقینی […]
