Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پی ٹی آئی کا چارٹرآف ڈیمانڈ جھوٹ کےسوا کچھ نہیں، وزیراعظم نے کمیٹی بنا دی: رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے حکومتی کمیٹی کو پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آج […]

آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی

 آرمی چیف سے خیبر پختون خوا کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی ہوگئی جب کہ ایمل ولی خان نے بیرسٹر سیف کو صوبائی حکومت کے طالبان قرار دے دیا۔ پشاور میں دو روز قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات ہوئی جس کی […]

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے 2024 کے اقدامات کی رپورٹ جاری کر دی

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے سال 2024 کے دوران ناقص خوراک کے تدارک اور فوڈ سیفٹی کلچر کے فروغ سے متعلق کئے گئے اقدامات کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں سال بھر کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع اور شہروں میں کی گئی کارروائیوں اور آگاہی مہمات کا احاطہ کیا گیا، سال 2024 میں بی […]

کوئٹہ: اسپین کاریز کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل

کوئٹہ : اسپین کاریز کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کوئٹہ : کان میں پھنسے تمام مزدوروں کی لاشوں کو نکال لیا گیا، چیف مائنز انسپکٹر کوئٹہ: کوئلہ کان سے آخری لاش کو گزشتہ رات نکال لیا گیا، عبدالغنی کوئٹہ: گزشتہ روز تک کان سے 11 لاشوں کو نکالا گیا تھا […]

افغانستان سے فتنہ الخوارج کی وہاں موجودگی، سرحد پار سے دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغانستان سے صرف فتنہ الخوارج کی وہاں موجودگی اور سرحد پار سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے پر اختلاف ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے پشاور کا دورہ کیا، اس […]

امریکا میں ٹک ٹاک کو ایکس کو فروخت کیے جانے کا امکان

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک کو امریکا میں مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کو بیچے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم فوری طور پر دونوں کمپنیوں نے ایسے امکانات کو قبل از وقت قرار دیا ہے۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے […]

پاک بنگلہ دیش جوائنٹ بزنس کونسل کے لیے ایم او یو پر دستخط

ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے بتایا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کی قیادت میں پاکستانی تجارتی وفد نے بنگلہ دیش  پاکستان بزنس فورم میں شرکت کی جس کا اہتمام فیڈریشن آف بنگلہ دیش چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (FBCCI) نے پیر کو ڈھاکا میں کیا، اس فورم […]

جوتے سب سے پہلے کس نے ایجاد کیے؟

بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ جوتے قدیم رومیوں یا یونانیوں نے ایجاد کیے ہونگے لیکن یہ سچ نہیں۔ اگرچہ رومی اور یونانی مختلف قسم کے جوتے تیار کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھے لیکن دونوں تہذیبیں جوتے یا سینڈلوں کی موجد نہیں ہیں۔ درحقیقت جوتے ایجاد کرنے کا سہرا کسی کو نہیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More