کوئٹہ: اسپین کاریز کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل
کوئٹہ : اسپین کاریز کے علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل
کوئٹہ : کان میں پھنسے تمام مزدوروں کی لاشوں کو نکال لیا گیا، چیف مائنز انسپکٹر
کوئٹہ: کوئلہ کان سے آخری لاش کو گزشتہ رات نکال لیا گیا، عبدالغنی
کوئٹہ: گزشتہ روز تک کان سے 11 لاشوں کو نکالا گیا تھا
کوئٹہ: لاشوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن 9 جنوری کی رات سے شروع کیا گیا تھا، عبدالغنی
کوئٹہ: سنجدی کے علاقے میں 9 جنوری کو حادثے سے کوئلہ کان بیٹھ گئی تھی
کوئٹہ: کان بیٹھنے سے 12 کانکن کان میں پھنس گئے تھے