فلسطین کو تسلیم کرنے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائی جائےگی۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے ہو گیا۔

جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 48 روپے 80 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 […]

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے۔ ادراۂ نورِ حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی  میں عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کا خراب ماحول رہا، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ نے مل کر شہرِ قائد کو […]

صوبوں کو مساوی وسائل دئیے بغیر ترقی ناممکن:اچکزئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دئیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔چمن میں گورنمنٹ ماڈل سکول گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا ملک کو سیاسی و انتظامی مسائل […]

ایشیاء انڈر 18 ہاکی کپ، پاکستان نے پہلے میچ میں چین کو ہرا دیا

انڈر 18 ایشیاء ہاکی کپ کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے چین کو 3 صفر سے ہرا دیا۔ جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔ میچ کے پہلے کوارٹر میں پاکستانی ٹیم نے 2 گول کیے۔ کھیل کے چھٹے منٹ میں محمد عثمان نے گول کر […]

پاکستان ٹیم آج 1 ہزار ون ڈے میچز کھیلنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن جائیگی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج ہو گا۔ سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج شام ساڑھے 4 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے، پاکستانی ٹیم ون ڈے کرکٹ میں آج ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔ پاکستانی ٹیم 1 ہزار ون ڈے […]

اس بار میری قربانی بڑی اسٹائلش رہی: نادیہ خان

معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اس سال میری قربانی روایتی انداز کے بجائے انتہائی اسٹائلش رہی، کیونکہ مجھے قربانی کا گوشت صاف ستھرے پیکٹس میں گھر بیٹھے موصول ہو گیا۔ نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اپنی آن لائن قربانی کی تفصیلات […]

انسانی حقوق کونسل میں بھارت کی سرحد پار دہشت گردی کا جائزہ پیش

جنیوا میں اقوامِ متحدہ انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کے دوران بھارت کی عالمی دہشت گردی پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔ باکو انیشی ایٹو گروپ (BIG) اور سکھ فیڈریشن انٹرنیشنل نے بھارت کی مبینہ سرحد پار کارروائیوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔ بیونڈ بارڈرز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سکھ کارکنوں […]

بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط

صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں سے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پیٹرول اور ڈیزل ضبط کرلیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اوگرا نے غیر قانونی پیٹرولیم ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں لیٹر غیر قانونی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P