فیفا ورلڈ کپ کھیلنے والوں میں پاکستانی نژاد فٹبالر بھی شامل

فیفا ورلڈ کپ میں ایک پاکستانی بھی کھیل رہا ہے، جو ایک عرب ملک کی نمائندگی کرے گا۔  عراق کے اسکواڈ میں شامل زیڈان اقبال کی جڑیں پاکستان سے جڑی ہیں، مانچسٹر میں پیدا ہونیوالے زیڈان کے والد کا تعلق پاکستان جبکہ والدہ کا تعلق عراق سے ہے۔ فیفا قوانین کے مطابق زیڈان پاکستان، عراق […]

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر انتخابی نتائج روکتے ہوئے دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 24 میں سے 5 حلقوں کے انتخابی نتائج روک دیئے ، حلقہ جی بی اے 8 سکردو کے 10 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کالعدم قرار دیتے ہوئے 15 جون کو دوبارہ پولنگ […]

فلم ’پیڈی‘ سے جھانوی کپور کے متنازع مناظر ہٹا دیے گئے، ہدایتکار کا اعتراف

بھارتی فلم ’پیڈی‘ سے متعلق جاری تنازع کے بعد فلم سازوں نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اداکارہ جھانوی کپور کے بعض مناظر فلم سے حذف کر دیے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار بُچی بابو سانا نے تصدیق کی ہے کہ ناظرین اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے حلقوں کی جانب سے اعتراضات سامنے […]

پاکستان اور روس کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ چکے: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان اور روس کے تعلقات میں نمایاں مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اعتماد، تجارت، توانائی، دفاع اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون مسلسل فروغ پا رہا ہے۔ انہوں نے یہ […]

 لارڈز کرکٹ گراؤنڈ  اور قذافی اسٹیڈیم لاہور  کی پچز غیر تسلی بخش قرار

بین الاقوامی کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے تیسرے ون ڈے کی پچز کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے دونوں مقامات کو ایک ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔ یچ ریفریز […]

فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات منظرعام پر

فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔افغانستان میں فتنہ الخوارج اوربھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کیلئےسرگرم خارجی شہزاد کےکالعدم ایکشن کمیٹی سےروابط منظرعام پر آگئے۔ خارجی شہزاد کی ویڈیو اور آڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں وہ افغانستان سے بھارتی تحریر کردہ بیانیہ پڑھ کر کالعدم جوائنٹ عوامی […]

ایران کا اسرائیل پر مزید حملے نہ کرنے کا اعلان

ایرانی فوج کے مرکزی کمانڈ ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جاری فوجی کارروائیاں فی الحال روک دی گئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی لبنان اور بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الضاحیہ پر […]

احسن اقبال کی قیادت میں وفاقی وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سہیل آفریدی نے شکایات کے ڈھیر لگادیے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے وفاق کی خیبرپختوںخوا سے ناانصافیوں کی شکایات کے انبار لگادیے۔ ملاقات میں عمران خان سے مشاورت و ملاقات، قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس، صوبے کے مالی و آئینی حقوق، ضم شدہ اضلاع […]

گلگت بلتستان الیکشن: پیپلزپارٹی 9 نشستوں کیساتھ سرفہرست، ن لیگ 3 سیٹوں پر کامیاب

) کون ہوگا گلگت بلتستان کا حکمران؟ الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کا پلڑا بھاری دکھائی دے رہا ہے۔ مجموعی طور پر 24 میں سے 20 نشستوں کا نتیجہ سامنے آگیا ہے جس میں پاکستان پیپلزپارٹی 9 نشستیں حاصل […]

سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کی آبی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار

فرانسیسی جریدے لی موند نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو جنوبی ایشیا میں آبی سلامتی کے لیے خطرناک موڑ قرار دیا ہے۔ فرانسیسی جریدے نے رپورٹ کیا ہے کہ بھارت نے اپریل 2025 کے پہلگام واقعے کے بعد پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا، جریدے نے واضح کیا ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P