بدنام زمانہ ایپسٹین جنسی اسکینڈل؛ بل گیٹس سے کانگریس ارکان کی بند کمرے میں تفتیش

امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس امریکی کانگریس کی ہاؤس اوور سائیٹ کمیٹی کے سامنے بند کمرہ اجلاس میں پیش ہوئے اور سخت سوالات کے جوابات دیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بند کمرہ اجلاس میں کانگریس ارکان نے بل گیٹس سے بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل ریکٹ کے […]

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اقدامات کو بھارت آپریشن سندور 2 کا نام دے رہا ہے، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کیے اور کئی مطالبات مانے بھی گئے مگر مہاجرین کی نشستیں کم کرنے کے معاملے پر ڈیڈ لاک ہے۔ سینیٹ اجلاس میں راناثنا اللہ […]

اسرائیلی فورسز کے جنوبی لبنان میں وحشیانہ حملے جاری، مزید 13 افراد شہید

اسرائیلی فورسز کے جنوبی لبنان میں وحشیانہ حملے جاری، جنوبی لبنان کے شہر صور پر اسرائیلی حملوں میں 13 افراد شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حملوں میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے، متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی فورسز نے لبنان نے تردبا، دیر قانون اور دیگر علاقوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی […]

ایران کے ساتھ 2 سے 3 دن میں ایک مضبوط اور موثر معاہدہ طے پاسکتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ ایک مضبوط اور مؤثر معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکا ہے، ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی نے تہران پر بمباری کے مقابلے میں زیادہ دباؤ ڈالا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان […]

سونا مہنگا ہوگیا؛ 3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں

سونے کی قیمتوں میں 3 دن کے وقفے  کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر 29سینٹس کے اضافے سے 4ہزار 326ڈالر 27سینٹس کی سطح پر آگئی ۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]

بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع بیسمہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک سپاہی شہید ہوگیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بیسمہ کے علاقے نال ایریا میں […]

فرانس نے یہودی انتہاپسند اسرائیلی وزیرِ خزانہ کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے فلسطینی نہتے شہریوں پر بڑھتے ہوئے تشدد اور توسیع پسندانہ سرگرمیوں کے خلاف سخت اقدام اُٹھا لیا۔ فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ فرانس نے برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ناروے کے ساتھ مل کر مقبوضہ مغربی […]

بھارت: شادی میں دلہن کے رقص کرنے پر دلہا والے بارات واپس لے گئے، ویڈیو وائرل

بھارت میں شادی کی خوشی میں انٹری کے موقع پر دلہن کی ڈانس پرفارمنس دیکھ کر دلہا والے غصے میں بارات واپس لے کر چلے گئے۔ رپورٹس کے مطابق ریاست ہریانہ میں دلہن اپنی آمد کے موقع پر خوشی سے جھومتے ہوئے ڈانس کر رہی تھی اور اس کی پرجوش پرفارمنس مہمانوں کی توجہ کا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا گلگت بلتستان میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان میں 15 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے اور واضح کیا ہماری 13 نشستیں کسی اور دی گئیں تو ہم نہیں مانیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے راولپنڈی […]

سنیتا مارشل کی یادداشت کے مسائل روزمرہ زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں: حسن احمد

معروف پاکستانی اداکار اور ماڈل حسن احمد نے اپنی اہلیہ اداکارہ سنیتا مارشل کی یادداشت سے متعلق ایک ذاتی مسئلہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی روزمرہ زندگی اور باہمی رابطے بعض اوقات متاثر ہوتے ہیں۔ حسن احمد نے بتایا کہ سنیتا مارشل خود بھی اس بات کو تسلیم کرتی ہیں کہ انہیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P