بلوچستان کسی مزید انتشار، تصادم، بدامنی اور تباہی کا متحمل نہیں ہوسکتا، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ :جمعیت علماءاسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ و پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی زیرِ صدارت صوبائی سیکرٹریٹ جناح ٹا¶ن کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کی موجودہ انتہائی تشویشناک، غیر یقینی اور بحرانی صورتحال کا مختلف پہلو¶ں سے تفصیلی جائزہ لیا گیا اور صوبے میں امن و […]