پاکستان سے اظہارِ تشکر؛ ایرانی صدر کل ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

پاکستان سے اظہار تشکر کے لیے ایرانی صدر کل بروز منگل ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی صدر کل صبح پاکستان پہنچیں گے اور مختلف مصروفیات کے بعد شام کو واپس ایران روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایرانی صدر کا یہ دورہ تہران اور واشنگٹن […]

مخدوش حالات: قومی اسمبلی کشمیر کمیٹی نے محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دیدی

قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کو خط لکھ دیا جس میں ان سے کشمیر ایشو پر قومی سطح پر مشاورت کے لیے […]

ایرانی کرنسی کی قدر میں 100 گنا اضافہ، پاکستانیوں نے 5 روز میں 3 کھرب ریال خرید لیے

ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ امن معاہدے کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔   تفصیلات کے مطابق امن معاہدے کے بعد پاکستان میں شہریوں نے پانچ روز کے اندر 3 کھرب روپے مالیت کے ایرانی ریال خریدے […]

کبریٰ خان کی سارہ علی خان اور شرمیلا ٹیگور کے ساتھ خوشگوار ملاقات،

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کر رہی ہے جس میں انہیں بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات سارہ علی خان اور شرمیلا ٹیگور کے ساتھ خوشگوار ماحول میں دیکھا جا سکتا ہے۔   وائرل ہونے والی ویڈیو میں کبریٰ خان ایک میز پر شرمیلا ٹیگور اور سارہ […]

امریکا نے 60 روز کیلیے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دیدی

ایران کی جانب سے دو اہم شرائط پر عمل درآمد کی یقین دہانی پر امریکا نے بھی پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں جاری تعمیری مذاکرات کے نتیجے میں ایران نے آبنائے ہرمز میں آزاد اور بلا […]

قطر: ایل این جی پلانٹ میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق، 66 زخمی

قطر کے صنعتی شہر راس لفان میں واقع دنیا کے بڑے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) پلانٹس میں سے ایک میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکا بارزان گیس سپلائی مرکز میں اس وقت پیش آیا جب ایران جنگ کے دوران پلانٹ کی بندش […]

امریکی دباؤ، نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ سیز فائر کے احکامات جاری کر دیے، گزشتہ روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 16 افراد شہید ہوئے تھے، صہیونی فورسز نے رہائشی آبادیوں کو نشانہ بنایا تھا۔ عرب نیوز […]

بلوچستان میں 10 محرم تک دفعہ 144 نافذ ، کوئٹہ میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

حکومتِ بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک نافذ العمل رہے گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق محرم کے دوران اشتعال انگیز، فرقہ وارانہ اور نفرت آمیز مواد کی تشہیر پر مکمل پابندی […]

مصنوعی کششِ ثقل والے خلائی اسٹیشنز حقیقت کے قریب تر

ایسے خلائی اسٹیشنز، جو مصنوعی کششِ ثقل پیدا کر سکیں گے اور انسانوں کو نظامِ شمسی کی گہرائیوں تک سفر کے قابل بنائیں گے، اب حقیقت کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ امریکی کمپنی واسٹ ایک بڑے اور جدید خلائی رہائشی مرکز پر کام کر رہی ہے جو گردش کے ذریعے پیدا ہونے والی سینٹریپیٹل فورس سے […]

بھارت کی آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ نے کہا ہے کہ بھارت کی آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی، دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ کا وقت آ گیا۔ پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ نے کہا کہ بنوں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، بہت افسوس ہے، معصوم لوگوں کو شہید […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P