غزہ سنگین انسانی بحران کا شکار، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے: پاکستان
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ غزہ بدستور سنگین انسانی بحران کا شکار ہے، وہاں کے شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، سلامتی کونسل فوری اقدامات اٹھائے۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی بار بار […]
