پٹرولیم مصنوعات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 16 فیصد کرایوں میں کمی کر دی گئی۔ لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 3500 روپے سے کم کرکے 3080 کر دیا گیا، جبکہ لاہور سے پشاور کا کرایہ 4200 روپے سے کم کرکے 3700 روپے کر دیا گیا۔ اسی طرح لاہور سے […]

تربت، خضدار، آواران اور ژوب میں تیز ہواؤں اور بارش کا امکان

بلوچستان کے تربت، خضدار، آواران اور ژوب جبکہ سندھ کے جیکب آباد، سکھر، لاڑکانہ، خیرپور، دادو، گھوٹکی اور کراچی میں بھی تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز اور برفانی جھیلوں کے ٹوٹنے کے باعث ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ اور لینڈ […]

معاہدہ شکنی ہوئی تو تباہ کن جواب دینے میں نہیں ہچکچائیں گے؛ ایران نے خبردار کردیا

ایران نے خبردار کیا کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تو تباہ کن جواب دینے میں زرا بھی نہیں ہچکچائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی پارلیمان کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے […]

خلیجی بندرگاہ سے آنے والا خام تیل بردار جہاں پر گوادر کے قریب آتشزدگی

خلیجی بندرگاہ سے خام تیل لے کر آنے والے بحری جہاز پر گوادر کے قریب آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا اور کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ پی این ایس سی ذرائع کے مطابق خلیجی بندرگاہ سے آنے والے خام تیل بردار جہاز پر آتشزدگی کا واقعہ جمعرات کو پیش آیا اور گوادر سے […]

ایران کا ورلڈ کپ منتظمین کیخلاف فیفا میں شکایت درج کرانے کا اعلان

ایران فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم پر سفری پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں، جس کی فیفا میں شکایت درج کرائیں گے۔ ایران فٹبال فیڈریشن نے کہا کہ ایونٹ منتظمین کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کی وجہ سے ٹیم کی تیاریاں متاثر ہو رہی ہیں۔ ترجمان ایران فٹبال فیڈریشن کا […]

رونالڈو کبھی میسی نہیں بن سکتا، کپتانی سے استعفیٰ دے کر باہر بیٹھے، سابق انگلش فٹبالر

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے میچ میں پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھا سکے۔ ڈی آر کانگو کے خلاف کھیلے گئے اس میچ میں مقابلہ 1-1 سے برابر رہا جس کے بعد تمام تر تنقید کا رخ 41 سالہ کپتان کی جانب ہو گیا۔ میچ میں پرتگال نے […]

ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور

ایران امریکا معاہدہ کے بعد قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے قرار داد پیش کی گئی، جسے ایوان نے منظور کیا۔ پیش کردہ قرارداد کے متن کے مطابق معاہدہ پوری دنیا میں امن کا باعث بنے گا، ایوان […]

سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نائب وزیراعظم کا مکتوب سلامتی کونسل کی صدر لیونور زالباتا ٹوریس کے حوالے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت […]

کوہلو میں قلتِ آب اور لوڈشیڈنگ سے نمٹنے کے لیے واٹر سپلائی اسکیموں کی سولر سسٹم پر منتقلی کا آغاز

  کوہلو (یو این اے)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ حاجی نیاز احمد بلوچ نے قلتِ آب اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے متعدد واٹر سپلائی اسکیموں کو سولر توانائی پر منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں بجلی کی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P