نیب بلوچستان کی جانب سے شکایات کنندگان کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

کوئٹہ (آن لائن) صوبہ بلوچستان میں بڑی مالی بد عنوانیوں کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے چیئرمین نیب کی ہدایات کے مطابق کھلی کچہری کا انعقادہر ماہ کی آخری جمعرات کو کیا جاتا ہے۔ جس میں ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان شکایت کنندگان کو بذات خود سنتے ہیں ۔ اس ماہ کھلی کچہری کا انعقاد مورخہ […]

گوادر پورٹ کی ترقی اور فعالیت ایک خاموش معاشی انقلاب بن کر ابھرے گا، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم پاکستان اور بلوچستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے زیادہ پرامید ہیں۔ گوادر پورٹ کی حقیقی ترقی اور فعالیت ایک خاموش معاشی انقلاب بن کر ابھرے گا۔ گوادر پورٹ ایک ایسا گیٹ وے ہے جو پاکستان کو عالمی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کے عالمی […]

پیٹرولیم مصنوعات سستی، مگر کوئٹہ میں دودھ اور دہی مہنگا، ڈیری فارمز نے قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

کوئٹہ : ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ڈیری فارم ایسوسی ایشن اور دودھ فروشوں کی جانب سے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ جہاں ایک طرف پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی […]

بلوچستان کے حصے کا مزید 500 کیوسک پانی حاصل کر لیا گیا

نصیرآباد (آئی این پی) سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد ڈویژن مدثر ظفر کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کاشتکاروں کو ان کے جائز حصے کا پانی فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی اور صوبائی سیکرٹری آبپاشی سہیل الرحمان بلوچ کی ہدایت پر گڈو بیراج حکام […]

بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آ گیا ‘ سبی میں پارہ 45 ڈگری تک جا پہنچا

کوئٹہ: محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ […]

مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بسوں کی طویل قطاریں روزمرہ کا معمول بن گئیں

گوادر (این این آئی)گوادر میںمنافع بخش ایرانی تیل مکران بھر کے مسافروں کے لیے کربناک اذیت بن گیا،مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بسوں کی طویل قطاریں روزمرہ کا معمول بن گئیں جبکہ ایرانی تیل کی غیر قانونی ترسیل کی روک تھام میں ناکامی کا خمیازہ عام مسافروں کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ متعلقہ اداروں […]

لیاری: پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کا بچہ بچہ رونالڈو اور میسی ہے!

پاکستان میں ویسے تو کرکٹ کو پسند کیا جاتا ہے مگر عالمی سطح پر سرفہرست کھیل فٹبال کے شیدائی بھی کم نہیں ہے۔ اگر بات کی جائے فٹبال کی تو آج کے دور میں ہر نوجوان رونالڈو اور میسی سے متاثر نظر آتا ہے اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا ایک علاقہ لیاری […]

پاکستان اور ایران کا برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

صدر آصف علی زرداری اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کی جانب سے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی […]

ایرانی فٹبال ٹیم کا لاس اینجلس کے لاکر روم میں چھوڑا جذباتی خط منظرِ عام پر آ گیا

ایرانی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دوران بیلجیئم کے ساتھ میچ کے بعد اسٹیڈیم کے لاکر روم میں ہاتھ سے لکھا ہوا ایک جذباتی خط چھوڑ دیا تھا۔ ایران کی ٹیم نے میچ کے بعد اسٹیڈیم کے لاکر روم میں ہاتھ سے لکھا ایک جذباتی خط چھوڑا جو کہ اب سوشل میڈیا […]

خفیہ ڈیل نہیں ہوئی سب معاہدے میں شامل ہے، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ پس پردہ کوئی خفیہ ڈیل ہوئی، جو کچھ ہے وہ تحریری طور پر اسلام آباد معاہدے کے اندر موجود ہے، پاکستان کا اس معاملے میں کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا، خالصتاً امتِ مسلمہ اور عالمی امن کے لیے ثالثی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P