ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے اعلیٰ سطح کے جوہری معائنوں پر طویل المدتی اتفاق کر لیا ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں مزید بحری ناکہ بندی جاری نہیں رکھی جائے گی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر دوبارہ […]

فیلڈ مارشل سے ایرانی صدر کی ملاقات، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علاقائی صورتحال،امن اقدامات اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر نے مذاکرات، کشیدگی میں […]

پیٹرولیم مصنوعات سستی، کوئٹہ میں ٹرانسپورٹ کرایے جوں کے توں برقرار

کوئٹہ:ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے پانچ روز گزر جانے کے باوجود صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں تاحال کوئی کمی نہیں کی گئی، جس کے باعث مسافروں میں شدید تشویش اور بے چینی پائی جا رہی ہے۔ شہریوں اور مختلف سماجی حلقوں نے […]

دالبندین میں پاکستانی فیول نایاب، ایرانی فیول پاکستانی پیٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہونے لگا

دالبندین: دالبندین سمیت ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فیول نایاب ہو چکا ہے جبکہ ایرانی فیول پاکستانی پیٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہو رہا ہے۔ اس وقت دالبندین اور دیگر علاقوں میں ایرانی فیول 305 روپے سے لے کر 315 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جا رہی ہے، جس کے باعث نہ […]

حکومت بلوچستان نوجوانوں کو ہر سطح پر سہولیات فراہم کرے گی ‘ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کے روز یہاں صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، اراکین صوبائی اسمبلی، حکومتی عہدیداران اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں کی رفتار، عوامی مسائل کے حل اور گڈ گورننس کے فروغ سے متعلق […]

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیلات کا اعلان محرم الحرام کے مذہبی احترام اور عوامی سہولت کے […]

کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی مبینہ طور پر جعلی عامل بن کر عوام سے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی مبینہ طور پر جعلی عامل بن کر عوام سے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار، جادو ٹونے میں استعمال ہونے والاسامان برآمد ۔ پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ کوئٹہ کے علاقے وائٹ روڈ پر رحیم کالونی کے قریب عنایت اللہ نامی شخص موجود ہے جو […]

ڈیرہ مراد جمالی کیسکو کی ریکوری مہم کے نام پر شہر کے کئی درجن ٹرانسفارمر بند

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کیسکو کی ریکوری مہم کے نام پر شہر کے کئی درجن ٹرانسفارمر بند کردیے گئے شدید گرمی سے شہری چیخ اٹھے عوام کا برا حال بجلی کی بندش سے پانی کا شدید بحران شہری رل گئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں کیسکو کی […]

ڈیرہ اللہ یار‘گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا اناج جل کر خاکستر 

  ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ اللہ یارمیں گھر میںآگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا اناج اور گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ بلیدی میں برکت کٹوہر کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے […]

بلوچستان کے 20اضلاع میں دوسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات 2026 کے لئے تعینات ڈی آر اوز کی آن لائن تقریب حلف برداری

  کوئٹہ(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے شیڈول کے مطابق بلوچستان کے 20اضلاع میں دوسرے ضمنی بلدیاتی انتخابات 2026 کے لئے تعینات ڈی آر اوز کی آنلائن تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ ڈی آر اوز سےجوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر الیکشنز بلوچستان سید وسیم احمد جعفری نے حلف لیا. جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر الیکشنز […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P