سبی میں مجالسِ عزا اور جلوسوں کا سلسلہ جاری، سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل

سبی : ملک کے دےگر شہروں کی طرح بلوچستان کے ضلع سبی ڈویژن میں بھی محرم الحرام کے سلسلے میں مرکزی امام بارگاہ جعفریہ میں مجالس عزاءکا سلسلہ جاری و ساری ہے محرم الحرام کے حوالے سے صدر مرکزی امام بارگاہ جعفریہ زاکر حسین بلوچ نے میڈیاں کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاں […]

ڈیرہ مراد جمالی میں 9ویں محرم الحرام کا جلوس اختتام پذیر

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)9ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس بحفاظت اختتام پذیر، امن و امان برقرارڈیرہ مراد جمالی میں 9ویں محرم الحرام کا روایتی ماتمی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ نکالا گیا جو پرامن طور پر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بحفاظت اختتام پذیر ہو گیا۔ محرم الحرام کا یہ مرکزی […]

امریکہ ایران معاہدے کے بعد بھی چاغی میں ایرانی پیٹرول مہنگا، مقامی صارفین حیران

چاغی (آن لائن) امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی و امن معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال ہونے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح کے قریب پہنچ گئی ہیں جبکہ آبنائے […]

گوادر،ایران تجارتی روابط میں اہم پیش رفت، ایف بی آر نے نیا کسٹم آرڈر جاری کر دیا

گوادر( آئی این پی ) وفاقی حکومت کے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ایران کے لیے اور ایران سے آنے والے کارگو کی نقل و حمل سے متعلق کسٹم جنرل آرڈر نمبر 05آف 2026جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایران کے لیے کارگو موومنٹ، ٹرانزٹ اور کراس اسٹفنگ کے حوالے سے […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور 10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات مکمل

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور (10 محرم الحرام) کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اور فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حکومت بلوچستان، محکمہ داخلہ، ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور عزاداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے […]

آل سندھ بلوچستان شہید ولید صالح بلوچ کرکٹ ٹورنامنٹ کی شاندار ٹرافی رونمائی تقریب

خضدار(آن لائن)نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام جھالاوان کمپلیکس ساروان کرکٹ گراو¿نڈ خضدار میں منعقد ہونے والے عظیم الشان آل سندھ بلوچستان شہید ولید صالح بلوچ کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی پروقار اور رنگا رنگ تقریب رونمائی خضدار پریس کلب میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، سماجی، سپورٹس اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز […]

ایران کیخلاف جنگ میں نیٹو نے مایوس کیا، یورپ نے بھی ساتھ نہیں دیا: امریکی صدر

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران معاہدے کے نتیجے میں بہت بڑی رعایتیں دے رہا ہے اور امریکا جیت رہا ہے۔ نیٹو چیف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نیٹو نے ایران کےخلاف جنگ میں ہمیں مایوس کیا، ایران کے خلاف جنگ میں یورپ […]

ایک روپیہ خرچ کیے بغیر گوگل اسٹوریج کو خالی کرنے میں مددگار آسان ٹِرکس

گوگل اکاؤنٹس کا استعمال تو اب لگ بھگ ہر انٹرنیٹ صارف کرتا ہے اور اس کی اسٹوریج محدود ہوتی ہے۔ جب اسٹوریج ختم ہونے لگتی ہے تو گوگل کی جانب سے مشورہ دیا جاتا ہے کہ ماہانہ فیس پر مبنی اپ گریڈ کی جائے تاکہ مزید اسٹوریج مل سکے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ […]

بلوچستان کے وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چندعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے اکثراضلاع میں موسم گرم وخشک جبکہ وسطی اضلاع میں شدید گرم رہ سکتا […]

‘ہم پرانے دوستوں کی طرح ہیں’، روینہ ٹنڈن 22 سال بعد اکشے کمار کیساتھ بڑے پردے پر آنے کیلئے تیار

بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن 22 سال بعد اداکار اکشے کمار کے ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن اور اکشے کمار  22 سال کے بعد ایک بار پھر فلم ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ میں جلوہ گر ہوں گے جبکہ اداکار جوڑی کو ایک ساتھ آخری بار 2004 میں فلم […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P