مشہور گلوگارہ الکا یاگنک کو بھارت کا اعلیٰ اعزاز، مداحوں کو جذباتی پیغام

بھارت کی مشہور گلوکارہ الکایاگنک طویل عرصے تک علالت کے باعث مداحوں سے دور رہنے کے بعد پہلی دفعہ عوامی تقریب میں شریک ہوئیں اور بھارت کا اعلیٰ عوامی اعزاز پدما بھوشن وصول کیا اورمداحوں کے نام اپنے جذباتی پیغام میں اپنی صحت سے بھی آگاہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری […]

افغان طالبان رجیم کی جانب سے فتنہ الخوارج کی پشت پناہی کا عالمی اعتراف

افغان طالبان رجیم کی جانب سے فتنہ الخوارج کی پشت پناہی کا عالمی اعتراف سامنے آگیا۔ پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں فتنہ الخوارج کو افغان طالبان رجیم کی سرپرستی حاصل ہے، افغانستان میں برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے نے افغان ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج ایک دہشت گرد […]

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقا نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقا نے جنوبی کوریا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بافانا بافانا نے ٹورنامنٹ کے آغاز میں میکسیکو کے ہاتھوں 0-2 کی مایوس کن شکست کے بعد شاندار کم بیک کیا۔ گروپ مرحلے […]

دنیا کے امیر ترین شخص کو دھچکا 2 ہفتے بعد ہی ایلون مسک ’ٹریلینئر‘ کے درجے سے محروم

چند روز قبل ہی میں دُنیا کے پہلے ٹریلینئر بننے والے ایلون مسک اس درجے سے محروم ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلائی کمپنی ’سپیس ایکس‘ اور ’ٹیسلا‘ کے حصص کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث حال ہی میں دُنیا کے پہلے ٹریلینئر بننے والے ایلون مسک صرف دو ہفتے بعد […]

وینزویلا : 2 طاقتور زلزلوں سے شدید تباہی، 10 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ

وینزویلا کا دارالحکومت کراکس دو انتہائی طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، جہاں چند سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔وینزویلا میں 2 طاقت ور زلزلوں سے شدید تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 10 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کیا […]

کوئٹہ۔ سیکورٹی انتظامات کے تحت موبائل سروس نویں محرم الحرام معطل

کوئٹہ۔ سیکورٹی انتظامات کے تحت موبائل سروس نویں محرم الحرام معطل رکھا گیا ہے ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ کوئٹہ:موبائل فون سروس شام معطل رہے گی ۔ عمران شوکت کوئٹہ۔ دسویں محرم الحرام کے مرکزی ماتمی جلوس کی سیکورٹی انتظامات مکمل حتمی شکل دے دی گئی ہے عمران شوکت کوئٹہ۔ دسویں محرم الحرام کے لئے […]

پاکستان کی طرف بری نگاہ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم امن پسند ملک ہیں، پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو رسوائی کا سامنا ہے، آج دنیا کا ہر ملک پاکستان کا نام جانتا ہے، اگر کوئی بری نگاہ سے پاکستان کی طرف دیکھے گا تو ہم اس کی آنکھیں نکال دیں گے۔ […]

فیفا ورلڈ کپ 2026: مراکش کی ہیٹی کو 2 کے مقابلے 4 گول سے شکست

مراکش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہیٹی کو 2 کے مقابلے 4 گول سے شکست دی۔ فیفا ورلڈ کپ میں گروپ C کا میچ مراکش اور ہیٹی کے درمیان اٹلانٹا سٹیڈیم میں کھیلا گیا، گروپ سی میں مراکش نے دوسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔ میچ میں ہیٹی […]

لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ تک کھیلنے پر خاموشی توڑ دی

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی آج اپنی 39 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ارجنٹینا کے شہر روزاریو میں پیدا ہونے والے عظیم فٹبالر نے اپنے کیریئر میں عالمی کپ، کوپا امریکا، اولمپک طلائی تمغے سمیت متعدد بڑے اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔ ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 2030ء کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت […]

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں سے 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد

کربلا میں نواسہ رسول امام حسین ؓ اور رفقاء کی شہادت کی یاد میں 9 محرم الحرام کو ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوسوں نکالے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم کے جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔ کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P