ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وینزویلا میں آنے والے دو زلزلوں کی شدت بہت زیادہ تھی اور ان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ مدد کیلئے تیار، پرعزم اور مکمل طور پر […]

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی ) نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ آئی او سی نے فِٹ فار دی فیوچر اولمپک گرانٹ پروگرام کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بتایا کہ ایتھلیٹ کو گرانٹ کے حصول کے لیے […]

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے امریکا سے مرکزی بن گورین ایئرپورٹ سے ایندھن بردارجہاز ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ امریکا پہلے ہی بن گورین ایئرپورٹ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

 امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے عالمی معیشت پر مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں امریکی خام […]

فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی دو راؤنڈز میں 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے ابتدائی دو راؤنڈز مکمل ہونے کے بعد پانچ ممالک کی ٹورنامنٹ سے رخصتی یقینی ہوگئی ہے۔ 48 ٹیموں پر مشتمل اس عالمی مقابلے میں گروپ مرحلے کے اختتام تک مجموعی طور پر 16 ٹیمیں باہر ہو جائیں گی جبکہ باقی ٹیمیں اگلے مرحلے میں جگہ بنائیں […]

چند وفاقی وزرا مشکلات پیدا کررہے ہیں وزیراعظم انہیں کنٹرول کریں ورنہ مشکلات میں اضافہ ہوگا، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چند وفاقی وزراء وزیراعظم کی مدد کے بجائے ان کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں، شاید ان وزراء کا طرز سیاست ایسا ہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں […]

عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی سطح پر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و شمار کے مطابق خام تیل برینٹ کروڈ 74.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا جو بعد میں مزید گر کر تقریباً 73.8 ڈالر فی بیرل تک […]

عالمی تیل کی منڈی پر روس یا مشرقِ وسطیٰ کے بجائے چین کا اثر بڑھنے لگا

ایران جنگ کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی تیل کی سپلائی شدید دباؤ کا شکار رہی تاہم تیل کی قیمتیں ماضی کے بڑے بحرانوں کی طرح غیر معمولی حد تک نہیں بڑھ سکیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ چین کی حکمتِ عملی تھی۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ […]

آبنائے ہرمز سے متعلق غلط معلومات پر مذاکرات فوری ختم ہوں گے: ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق غلط معلومات ملیں تو مذاکرات کو فوری ختم کردیئے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں سے نہ کوئی […]

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

 پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو  نے ریلوے اسٹیشن تفتان کی 11.75 ایکڑ اراضی کو لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں  ایف بی آر نے تفتان میں کسٹمز سہولیات کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P