ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقوں میں شدید آندھی اور طوفانی بارش بڑے پیمانے پر تباہی

ڈیرہ بگٹی(آن لائن) گزشتہ رات ہونے والی شدید آندھی اور طوفانی بارش نے ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقوں کوردان اور سیاہ آف سمیت مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی مقامی ذرائع کے مطابق تیز ہواں اور موسلا دھار بارش کے باعث غریب کاشتکاروں کی کھڑی فصلیں بری طرح متاثر ہوئیں جبکہ […]

جھل مگسی، گوٹھ در مٹھازی میں اندھا دھند فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

جھل مگسی : ضلع جھل مگسی کے علاقے گوٹھ در مٹھازی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے اور ملزمان کی تلاش کے […]

اوستہ محمد ‘ پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا

ڈیرہ مراد جمالی ( این این ائی) اوستہ محمدمیں نوشکی کے رہائشی نوجوان جوڑے نے گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے کی پاداش میں گزشتہ روز بے دردی کے ساتھ قتل کیے گئے ورثاءنہ ملنے پر مقامی قبرستان میں امانتا تدفین کردی گئی پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانے کی حدود […]

خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (آن لائن) خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز خضدار پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1 گاڑی کو روک کر اس میں لوڈ 11 کے وی فیڈرز کے چوری شدہ بجلی […]

بلوچستان کے قدرتی وسائل سے حاصل ہونے والے ثمرات سب سے پہلے مقامی آبادی تک پہنچنا چاہیے ‘ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت منعقدہ ایک اہم اجلاس میں بلوچستان میں موجود لو بی ٹی یو (Low BTU) گیس کے مو¿ثر استعمال، مونیٹائزیشن اور اس سے وابستہ ترقیاتی امکانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں حکومت بلوچستان اور وزارتِ پیٹرولیم کے درمیان […]

محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ میں گرین اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور عزاداری کے جلوسوں کے پیش نظر گرین بس اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو دونوں بس سروسز مکمل طور پر بند رہیں گی، […]

کوئٹہ،پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ بندش کے بعد بحال

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ بندش کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق، ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر منسوخ کی گئی تھی، تاہم حالات معمول پر آنے کے بعد سروس کو بحال کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام […]

پی سی بی کا کھلاڑیوں کو تربیت کیلیے امریکا بھیجنے کا منصوبہ، مائیک ہیسن نے تصدیق کر دی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چند کرکٹرز کو خصوصی تربیتی پروگرام کے تحت امریکا بھیجنے کے منصوبے پر غور کر رہا ہے تاکہ انہیں مختلف ماحول میں سیکھنے اور اپنی مہارتوں میں مزید نکھار لانے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔ اگرچہ اس منصوبے کی حتمی منظوری اور انتظامات ابھی مکمل نہیں ہوئے، تاہم […]

فیلڈ مارشل سے لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر زور

چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کی مسلح افواج کے نائب […]

میں نے مولانا سے جو بات کی، اسے قبر میں لے جاؤں گا پر کبھی نہیں بتاؤں گا: وزیرِ اعظم

قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن سے تنہائی میں کیا بات کی؟ نہ وزیرِ اعظم نے بتایا نہ مولانا فضل الرحمٰن نے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم نے کہا کہ میں نے تنہائی میں جو […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P