سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف

سچ چھپائے نہ چھپ سکا، مودی سرکار نے پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا۔ بھارت نے گزشتہ سال پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران مارے گئے 6 بھارتی فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی، بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک اہلکاروں میں بھارتی آرمی کے پانچ اور فضائیہ کا ایک اہلکار […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 31 ہزار 236 روپے پر آگیا، اسی طرح 10 گرام 730 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار 715 روپے کی سطح […]

یوم عاشور نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت اور حق پسندی کے اسباق سے روشناس کراتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ عاشور پر اپنے پیغام میں کہا کہ یو مِ عاشور اسلامی تاریخ کا ایک فکر انگیز دن ہے، جو نوع انسانی کو ایمان، صبر و استقامت، ایثار اور حق پسندی کے اسباق سے روشناس کراتا ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنےبیان میں وزیر اعظم نے کہا یہ دن اللہ تعالیٰ کی نصرت، […]

عوام کیلئے خوشخبری : پٹرول 241 اور ڈیزل 261

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی پریشان عوام کے لئے حکومت کی جانب سے ایک اہم خوشخبری کے اعلان کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی کی جا رہی ہے ۔ پٹرول کی قیمت 241 اور ڈیزل کی قیمت 261 روپے مقرر کرنے کی تجویز زیر […]

ڈاکٹر گھرانے سے فلمی دنیا تک، پریانکا کی بالی ووڈ میں جدوجہد کی داستان

ہالی ووڈ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ پریانکا چوپڑہ نے کہا ہے کہ فلمی دنیا میں ان کے ابتدائی دن آسان نہیں تھے اور انہیں اپنے کیریئر کے آغاز میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کانز لائنز کانفرنس کے دوران ایک سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے پریانکا چوپڑا نے کہا کہ […]

ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید

جرمنی کے سابق کپتان، فٹبال لیجنڈ اور ورلڈ کپ فاتح فلپ لاہم نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور عالمی فٹبال کے انتظامی ادارے پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فٹبال میں شائقین اور کھلاڑیوں کے مفادات کے بجائے منافع کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ ایک اخباری کالم میں فلپ […]

فیفا ورلڈکپ میں پہلی بار 3 مسلم ممالک اگلے مرحلے میں پہنچ گئے

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈکپ کے مقابلے اپنے جوش و خروش سے جاری ہیں ۔ تمام ٹیمیں اگلے مرحلے میں پہنچنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ۔ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ 3 مسلم ممالک کی ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لئے کووالیفائی کر لیا ہے ۔

صدر آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی، جس کے بعد مالی سال 27-2026 کا بجٹ یکم جولائی سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے دستخط کے بعد منظور شدہ فنانس بل وزارت پارلیمانی امور کو واپس موصول ہو گیا ہے، صدر کی منظوری کے […]

بلوچستان میں پہلی بار محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات میں روبوٹک ٹیکنالوجی کا استعمال

کوئٹہ: بلوچستان میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے اور عزاداروں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے پہلی مرتبہ جدید روبوٹک ٹیکنالوجی کو سیکیورٹی پلان کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف حساس اضلاع میں قانون نافذ کرنے والے ادارے جدید آلات اور […]

بلوچستان، وسطی اضلاع میں شدید گرمی، شیرانی، موسی خیل، کوہلو، بارکھان اور خضدار میں بارش کی پیشگوئی

کوئٹہ :محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے وسطی اضلاع میں شدید گرمی جبکہ چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم گرم و خشک جبکہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P