Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ چھوٹے ضلع میں اربوں روپے کی کرپشن پکڑنے پر نیب کے پی کو شاباش دیتا ہوں، […]

شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، وزیراعظم نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں تیزی سے ابھرتی ہوئی صورتحال پر مستقل طور پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی […]

امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملہ، تیل کی عالمی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گرگئیں

ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آج شب ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے  بعد تیل کی عالمی […]

بھارتی سبسڈی ناکام، پاکستانی چاول کی برآمدات مستحکم

بھارت کی جانب سے چاول پر بھاری سبسڈی اور سستی قیمتوں کے باوجود پاکستانی برآمد کنندگان نے معیار اور حکمت عملی کے ذریعے عالمی منڈی میں اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بھارت کی برآمدات پر دی جانے والی بھاری سبسڈی کے باوجود پاکستان کی چاول کی برآمدات نمایاں طور پر متاثر نہیں ہوئیں، جس کی […]

ایران اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی پائیدارای پر یقین نہیں: روس

روس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس کو جنگ بندی معاہدے کی پائیداری پر یقین نہیں، جنگ بندی کا خیرمقدم اس وقت کریں گے جب اس پر عمل ہوگا، ماسکو امن کا خواہاں […]

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، آصف اور سجاد کی پری کوارٹر تک رسائی

کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ میں سجاد اور آصف کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔  ایونٹ کے دوسرے روز صبح کے سیشن میں محمد آصف اور محمد سجاد کامیاب قرار پائے، دونوں پلیئرز نے گروپ میں 2، 2 میچز جیت کر پری کوارٹر میں رسائی یقینی کرلی۔ محمد آصف نے صبح […]

شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری کے علاوہ کھیلوں میں بھی کافی دلچسپ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ دنیا بھر میں کئی کرکٹ فرینچائزز کے مالک ہیں۔ شاہ رخ خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025ء کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے 2 […]

ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھروور ارشد ندیم نے بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ارشد ندیم نے لاہور میں اولمپک ڈے کی تقریب میں شرکت کی، خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اولمپک ڈے کی وجہ سے کھیلوں سے آگاہی ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایتھلیٹس کےلیے اس دن کو […]

بنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش سکواڈ میں مہدی حسن مرزا (کپتان)، تنزید حسن، پرویز حسین ایمان، محمد نعیم، نجم الحسن شانتو، توحید ہریدوی، لٹن داس، جاکر علی، شميم حسین، رشاد حسین، تنویر اسلام، مستفیض الرحمٰن، تنزیم حسن، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More