بلوچستان حکومت کی طرف سے تنخواہوں میں اضافے کے باوجود ملازمین کا احتجاج پھر بھی برقرار: راحیلہ درانی
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر بلوچستان گرینڈ الائنس کے ملازمین کو مذاکرات کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں حکومت بلوچستان نے وفاق کے طرز پر ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے میڈیا سے گفتگو […]