Asif Web desk – صفحہ 385 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بھارت کی پراکسی جنگ اب ڈھکی چھپی نہیں رہی، یہ ہماری قوم، ترقی اورامن کے خلاف کھلی دہشتگردی ہے۔ کوئٹہ میں جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ جو بھی دشمن ہماری خود مختاری کو چیلنج کرے گا اسے […]

بہت جشن منا لیا اب مسئلہ کشمیرکوپہلی ترجیح بنانا ہوگا: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے بہت جشن منا لیا اب مسئلہ کشمیرکوپہلی ترجیح بنانا ہوگا۔ حیدر آباد میں’ اسرائل بھارت مردہ باد‘ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ڈالروں کا بھتہ وصول کرکےچلا گیا، مسلم حکمران غزہ کے قتل عام میں شریک […]

جنوبی ایشیا کے تنازعات بے قابو ہوسکتے ہیں، نیوکلیئر تصادم کا خطرہ ہے: جنرل ساحر شمشاد

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کئی غیر حل شدہ تنازعات ہیں جو کسی بھی وقت قابو سے باہر ہو سکتے ہیں، جنوبی ایشیا میں نیوکلیئر تصادم کا خطرہ موجود ہے۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے یہ بات سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ […]

پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں جانب سے سفارتی تعلقات کو سفیروں کی سطح تک بڑھانے کے فیصلوں کا خیر مقدم کیا گیا۔ دو روز قبل وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان میں اپنے سفارتخانے کو سفیر کی سطح پراپ گریڈ […]

پاک ترک انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی، داعش کا اہم کمانڈر گرفتار

ترکیہ کی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے پاکستان کی مدد سے داعش کے انتہائی مطلوب دہشتگرد ابو یاسر التُرکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ گرفتاری دونوں ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے مشترکہ آپریشن کا نتیجہ ہے، جس میں پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ابو یاسر التُرکی کو ترکی میں دہشتگردی کی […]

تباہ حال غزہ میں ایک کلو آٹے کی قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے تک جاپہنچی

اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ سے تباہ حال شہر غزہ میں آٹے کی قیمت 20 ڈالر (تقریباً 5 ہزار 500 روپے) فی کلو تک پہنچ گئی، اسرائیلی محاصرے نے خاندانوں کو خوراک کی تلاش پر مجبور کر دیا۔     قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی آٹے کی منڈیاں محاصرے کے […]

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اسے اتحادی کی سالمیت پر حملہ سمجھیں گے، چینی تجزیہ کار

چین کے سینیئر تجزیہ کار وکٹرگاؤ نے بھارت کو کھلی وارننگ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بنایا جائے۔     بھارتی چینل کو انٹرویو میں وکٹرگاؤ نے کہا کہ چین بھارت کی طرح پانی روکنے جیسی اوچھی حرکت نہیں کرے گا، تاہم چین دریا کے بالائی حصے […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کو تیار

واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جو اینڈرائیڈ کے تازہ ترین بیٹا ورژن میں اکاؤنٹ سیٹنگز میں لاگ آؤٹ آپشن کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فیچر سے صارفین واٹس ایپ سے مختصر وقفہ لے سکیں گے۔ لاگ آؤٹ آپشن پر […]

بنگلہ دیش میں نئے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر ہٹادی گئی

بنگلہ دیش نے اتوار کے روز نئی سیریز کے بینک نوٹ جاری کیے ہیں جن پر ملک کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر شامل نہیں ہے۔ بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے اور ان کے بھارت فرار ہونے کے بعد نگران حکومت قائم کی گئی […]

یوکرین کا سائبیریا میں روسی ائیر بیس پر بڑا حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین نے سائبیریا کے ایرکٹسک علاقے میں واقع بیلیا ائیر بیس پر حملہ کر کے روس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ حملہ یوکرین کی جانب سے روسی سرحد کے اندر سب سے طویل فاصلے تک کیا […]