Asif Web desk – صفحہ 325 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکا غلطیوں کا ازالہ کرے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں، ایران

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا غلطیوں کا ازالہ کرے تو مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں۔ فرانسیسی اخبار کو انٹرویو میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکا کے ساتھ وقار اور باہمی احترام کی بنیاد پر مذاکرات شروع کرنے کے لیے آمادہ ہیں۔ لیکن اس کےلیے سب سے پہلے امریکا […]

کرد جنگجوؤں کا اسلحہ جلاکر ترکیہ کیخلاف مسلح جدوجہد ختم کرنے کا اعلان

علیحدگی پسند مسلح جماعت کردستان ورکرز پارٹی نے آج باضابطہ طور پر ہتھیار ڈال کر ترکیہ کے ساتھ امن مذاکرات پر عمل درآمد شروع کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے 30 جنگجوؤں نے جمعہ کے روز عراق کے شمالی علاقے سلیمانیہ میں واقع جسانہ غار میں ایک علامتی تقریب کے دوران […]

’ناقابلِ شکست پاکستان‘ ہاکی ایشیا کپ انڈر 18 کے فائنل میں پہنچ گیا

اکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں پاکستان نے ملائیشیا کو پنلٹی شوٹ آوٹ پر شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ چین کے شہر داژو میں جاری ہاکی ایشیا کپ انڈر18 میں پاکستان کی مسلسل کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ مقررہ وقت […]

پانچ گیندوں پر 5 وکٹیں، مینز کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم

آئرلینڈ کے کرٹس کیمفر نے مینز کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم  کر دیا۔ کرٹس کیمفر نے یہ نیا اور منفرد ریکارڈ 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لے کر بنایا ہے۔ اُنہوں نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لینے کا ریکارڈ آئرلینڈ میں کھیلے گئے ایک ڈومیسٹک میچ میں بنایا ہے۔ کرٹس کیمفر نے […]

بھارت نے اے سی سی سالانہ اجلاس کی کھل کر مخالفت شروع کردی

بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا، روایتی ہتھکنڈوں کو برقرار رکھتے ہوئے بھارتی سرکار اور کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل کے بنگلہ دیش میں شیڈول سالانہ اجلاس کی مخالفت میں بھارت کھل کرسامنے آگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اورحکومت نے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ جنرل میٹنگ کے […]

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان شاہینز ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے  شاہینز ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ پاکستان شاہینز کی ٹیم دورہ انگلینڈ […]

بھارت کیساتھ ملٹری لیول سیز فائر جاری ہے مگر بھارتی سیاسی قیادت سے یہ برداشت نہیں ہورہا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عسکری سطح پر جنگ بندی برقرار ہے، بھارت کی سیاسی قیادت کو شکست ہضم نہیں ہو رہی، بھارت پاکستان کا پانی روک سکتا ہے ہی نہ اس کا رخ موڑ سکتا ہے۔ کوالالمپور میں پاکستانی کمیونٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ […]

امریکا نے بھارت پر 10 فیصد ٹیرف لگا دیا، مودی سرکار کو ٹرمپ کا زبردست جھٹکا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت برکس (BRICS) ممالک پر سخت تجارتی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔  ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت کو بھی 10 فیصد ٹیرف دینا ہوگا، اور کسی قسم کی تجارتی رعایت یا استثنیٰ نہیں دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ "برکس کا قیام […]

یوٹیوب پر اے آئی ویڈیوز سے پیسے کمانا مشکل ہونے کا امکان

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے عندیہ دیا ہے کہ جلد ہی مونیٹائزیشن پالیسی کو اپڈیٹ کردیا جائے گا، جس کے تحت مواد تخلیق کاروں کو بہتر انداز میں پیسے کمانے کے مواقع میسر ہوں گے۔ یوٹیوب کے مطابق جولائی کے وسط تک نئی مونیٹائزیشن تبدیلیوں کے ساتھ شائع کردی جائے گی۔ یوٹیوب کی جانب […]

مالی سال 25-2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ

پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مالی سال 25-2024 میں بھرپور بحالی کا مظاہرہ کیا، جہاں گاڑیوں کی فروخت میں دوگنا اور تین گنا اضافہ دیکھنے میں آیا، اس سے معاشی استحکام اور صارفین کے اعتماد کی بحالی کا عندیہ ملتا ہے، صرف ٹریکٹر کا شعبہ اس رجحان سے پیچھے رہا، جہاں زرعی معیشت کی کمزوری […]