بانی نے گنڈا پور سے استعفیٰ طلب کر لیا، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ ہونگے: پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ طلب کر لیا، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے تصدیق کر دی، علی امین کی جگہ سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ سلمان اکرم راجہ نے علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے سے متعلق […]