Asif Web desk – صفحہ 245 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کالعدم بی ایل اے کو بیرون ملک سے فنڈنگ ہوتی ہے: سرفراز بنگلزئی

کالعدم تنظیم کے ہتھیار ڈالنے والے دہشت گرد سرفراز بنگلزئی نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بیرون ملک سےفنڈنگ ہوتی ہے، دہشت گرد گروپ عوام کی ہمدردیوں کے لیے کہانیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ کالعدم تنظیم کے ہتھیار ڈالنے والے دہشت گرد سرفراز بنگلزئی نے کہا ہے کہ جھوٹ […]

ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج جہنم واصل، میجر سبطین شہید

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کرتے ہوئے 7 خوارج جہنم واصل کر دیئے، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک میجر شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، سکیورٹی فورسز […]

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو میں ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے نہ […]

کابینہ سے منظوری تک جنگ بندی نافذ العمل نہیں ہوگی: اسرائیل

اسرائیل نے کہا ہے کہ جب تک کابینہ متفقہ طور پر غزہ جنگ بندی معاہدے کو منظور نہ کرلے تب تک یہ نافذ العمل نہیں ہوگا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کیا گیا ہے۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے […]

ایشین کپ فٹبال کوالیفائرز: پاک افغان میچ بغیر گول کے برابر

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز کا تیسرا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پاکستانی ٹیم نے آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور پہلے ہاف کے دوران متعدد حملے کیے مگر افغان دفاعی لائن کی مستعدی نے کسی بھی […]

بلوچستان میں پوست کی کاشت میں بے تحاشہ اضافہ کیوں ہوا؟

’بلوچستان میں پوست کی کاشت میں اضافے کی ایک بڑی وجہ مقامی کاشتکاروں کو افغانستان سے تعلق رکھنے والے ڈیلرز کی جانب سے بھاری رقوم کی پیشکش ہے۔ پوست کے کاروبار سے وابستہ بڑے افغان ڈیلر ناصرف مقامی زمینداروں کو زمین کے عوض بھاری رقوم کی پیشکش کرتے ہیں بلکہ وہ اُس زمین پر ہونے […]

کسی بھی بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیا جائیگا: کورکمانڈرز کانفرنس

کورکمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کسی بھی بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 272 ویں کورکمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس یں انڈین پراکیسز کے حالیہ حملوں میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ […]

علی امین گنڈاپور کا وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی پوزیشن بانی پی ٹی آئی کی امانت تھی اور ان کے حکم کے مطابق امانت ان کو واپس کر کے اپنا استعفی دے رہا ہوں۔ اپنے بیان میں علی امین […]