Asif Web desk – صفحہ 243 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سوڈان میں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملے، 60 افراد ہلاک

شہرالفشیرمیں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق آرایس ایف نے شہر کا محاصرہ کر لیا ہے، پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے پناہ گاہوں، ہسپتالوں کو نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آرایس ایف علاقہ دارفور میں فوج کے مضبوط گڑھ پر کنٹرول […]

بلوچستان میں ٹورازم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹورازم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان گرینڈ ٹورازم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ فیسٹیول کے انعقاد پر بلوچستان کے لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے […]

اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا باضابطہ اعلان کر دیا، کئی علاقوں سے فوج کا جزوی انخلا شروع

 اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ فوج کے مطابق ابتدائی مرحلے میں حماس کے 11 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جبکہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے اندر طے شدہ لائن سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق […]

خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشتگردوں کو جگہ دی گئی: پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں کو جگہ دی گئی، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے جس کا خمیازہ خیبرپختونخوا کے عوام بھگت رہے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک فوج کے […]

مسلح افواج نے بھارتی سرپرست خوارج کے نیٹ ورک کو توڑ کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، صدر

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اورکزئی میں بھارتی سرپرست خوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اس حوالے سے صدرِ مملکت نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب اور دیگر شہداء کی قربانیوں کو قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ مسلح […]

بھارت افغانستان میں دوبارہ اپنا سفارتخانہ کھولے گا، وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر

بھارتی وزیرِ خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ بھارت, کابل میں اپنے تکنیکی مشن کو اپ گریڈ کر کے اسے سفارتخانے میں تبدیل کرے گا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق سبرامنیم جے شنکر نے یہ بات اپنے افغان ہم منصب امیر خان متقی کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کے دوران کہی، جو […]

انڈونیشیا کا عالمی ایونٹ کیلئے اسرائیلی کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے پیش نظر انڈونیشیا نے اسرائیلی جمناسٹس کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے، جس کی وجہ سے وہ اس ماہ جکارتہ میں ہونے والی عالمی چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ٹیم 19 سے 25 اکتوبر تک انڈونیشیا […]

ٹی ایل پی احتجاج کے بجائے فساد پھیلا رہی ہے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے جتھوں کی سیاست اور مطالبات منوانے کی اب کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریاست کسی جتھے کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی، تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) احتجاج کے بجائے فساد پھیلا رہی ہے، پرامن […]

شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن کیلیے امیدواروں کی فہرست جاری

شبلی فراز کی خالی نشست پر سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔  پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی خالی نشست پر سینٹ الیکشن  کے لیے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی  ہے۔ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست کے مطابق اس واحد نشست پر 5 امیدوار […]