Asif Web desk – صفحہ 213 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امریکا اور چین کی پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت

امریکا اور چینی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔ امریکی سفیر نیٹالی بیکر نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پاکستان کے ساتھ ہے، آج کے حملے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے خاندانوں […]

حکومت کی جولائی تا ستمبر ٹیکس آمدنی 3 ہزار 46 ارب روپے تک پہنچ گئی

حکومت کی رواں مالی سال 2025-26ء کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس آمدنی 3 ہزار 46 ارب روپے تک پہنچ گئی، گزشتہ سال اسی مدت میں نان ٹیکس آمدن کا حجم 3 ہزار 51 ارب روپے تھا جبکہ رواں مالی سال نان ٹیکس ریونیو کا مجموعی ہدف 5 ہزار 147 ارب روپے مقرر کر رکھا ہے۔ اس حوالے سے […]

بھارتی کرکٹر نے مسلسل 8 چھکے لگاکر نئی تاریخ رقم کردی

بھارت میں کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ کے دوران آکاش کمار چوہدری نامی بیٹر نے مسلسل 8 چھکے لگانے کے بعد 11 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ایک ہی میچ میں دو ریکارڈ قائم کرکے تاریخ رقم کر دی۔ آکاش کمار چوہدری فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگانے والے دنیا […]

دسویں تھل جیپ ریلی ختم، فیصل شادی خیل نے میدان مار لیا

دسویں تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا، پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل کامیاب قرار پائے ہیں۔ 10ویں تھل جیپ ریلی میں پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے ہوئے، مقابلوں میں 2 خواتین ریسرز سمیت 37 ریسرز نے حصہ کیا، تجربے کار ڈرائیور صاحبزادہ سلطان  اور نادر مگسی پری پیئرڈ کیٹیگری […]

پاکستان کے الپائن اسکیئر محمد کریم نے سرمائی اولمپکس 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کے معروف الپائن اسکیئر محمد کریم نے دبئی میں منعقدہ ایف آئی ایس بین الاقوامی اِس کی ریسز میں شاندار کارکردگی کے بعد سرمائی اولمپکس 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ گگلت بلتستان کے علاقے نلتر سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ کھلاڑی مسلسل چوتھی مرتبہ اولمپکس میں جگہ بنا کر دنیا کے واحد […]

وانا: کیڈٹ کالج کے تمام طلبہ اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کیڈٹ کالج میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک350 افراد کوبحفاظت ریسکیو کرلیا گیا اور تمام کیڈٹس محفوظ ہیں،سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسزکا آپریشن نہایت احتیاط اورحکمتِ عملی سے جاری ہے، کالج میں اس وقت بھی […]

جنگ بندی معاہدہ کے باوجود اسرائیلی حملے جاری، 31 دن میں 242 فلسطینی شہید

غزہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیل کے حملے تھم نہ سکے، اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے دوران 31 میں سے 25 دن حملے جاری رکھے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی کے بعد صیہونی حملوں میں 242 فلسطینی شہید، 622 زخمی ہوئے، 19 اور 29 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں میں 154 افراد شہید […]

بارودی سرنگ دھماکا: تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کردیا

تھائی لینڈ نے بارودی سرنگ دھماکے سے اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ امریکی حمایت میں ہونے والا امن معاہدہ سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے پر منسوخ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ ڈیل ماضی سے مختلف ہو گی، ہم تجارتی ڈیل کے بہت قریب ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی سے ہماری بہترین شراکت داری ہے، […]

سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز دہلی میں آلودگی سے پریشان

سابق جنوبی افریقی کرکٹر جونٹی رہوڈز دہلی میں آلودگی سے پریشان ہوگئے۔ ایکس پر دہلی اور گوا کے موازنے کی تصاویر شیئر کر دیں، انہوں نے لکھا شکر ہے کہ وہ جنوبی گوا میں رہتے ہیں، جہاں ان کے بچے باہر فٹبال کھیل رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سردیوں کے آغاز سے قبل دلی کا […]